موصلی سیاہ

موصلی سیاہ
مختلف نام
کالی موصلی کو انگلش میں black musli کہتے ہیں جبکہ اس کا نباتاتی نام Curculigo Orchioides
موصلی سیاہ کا مزاج، گرم درجہ اول خشک درجہ دوم ہے ۔ یہ پاکستان، انڈیا اور ملائشیا میں پیدا ہوتی ہے۔ فوائد موصلی سیاہ مولد منی ہے۔ منی کو گاڑھا کرتی ہے۔ جریان میں مفید ہے۔ بدن کو موٹا کرتی ہے۔ مقدارخوراک6 گرام تک۔موصلی سیاہ کی سوکھی جڑوں کاپاؤڈر پیشاب میں تکلیف اور جلن کے علاوہ لیکوریا کےلیے نہایت مفید ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بے شمار جڑی بوٹیاں
موصلی سیاہ کی جڑوں کا سفوف 250 گرام میں 50 گرام شہد شامل کر کے صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے مردانہ کمزوری دور ہو جاتی ہے۔

جنسی کمزوری کےلئے، مادہ منویہ کو بڑھانے اور جراثوموں میں اضافہ کےلئے: موصلی سفید 30 گرام، موصلی سیاہ 30 گرام، گوکھرو 30 گرام، اسگند ناگوری شہد خالص حسب ضرورت ڈال کر آدھا چمچ چائے والا رات کو سوتے وقت ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
یہ بھی پڑھیں: موصلی سفید

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
جڑی بوٹیاںشاہ بلوط ریں کا پھل
شاہ بلوط ریں شاہ بلوط کے پھل کوپشتو میں پرگڑے یا سیڑے چیڑے ، جبکہ ہندکو زبان میں ریں کہا جاتاہے ۔انگریزی میں chestnut یا Acorns بھی کہتے ہیں۔ ہندی میں سیتاسپاری ،سندھی میں شاہ بلوط ماہیت۔ یہ ہمیشہ سبز
جڑی بوٹیاںمال کنگنی
مال کنگنی مال کنگنی کو لاطینی سلے سٹیرس پینے کولیٹا (Celastrus Peniculatas) کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں (Staff Tree)کہتے ہیں۔ مال کنگنی ایک بیل نما پودا ہے جس کے بیج بہت شہرت رکھتنے ہیں۔ ویسے تو مال کنگ
جڑی بوٹیاںگل قاصدی Dandelion
گل قاصدی ۔ ککروندا Dandelion (سید عبدالوہاب شاہ) ڈینڈیلین کے پھول صبح کے وقت سورج کے ساتھ کھلتے ہیں اور شام کو یا اداس موسم میں بند ہوجاتے ہیں۔ گہرے بھورے رنگ کی جڑیں مانسل اور ٹوٹی پھوٹی ہوتی ہیں اور
