معجون پاگل پن
معجون پاگل پن
محمودبھٹہ
یہ معجون زمانہ قدیم سے نسل در نسل ھمارے خاندان مین تیار ھورھی ھے پہلے بھی ایک دفعہ گروپ مین لکھ چکا ھون بعض لوگون کو پوسٹ نہ ملنے کے باعث دوبارہ سے مطب کامل کی زینت بنارھا ھون اجزاء کچھ مشکل نہین ھین لیکن موسم کے بغیر بنانا ذرا مشکل کام ھے کیونکہ برھمی بوٹی تازہ کاپانی استعمال کیاجاتاھے اور برھمی تازہ بغیر موسم ملنا مشکل کام ھے بازار سے دستیاب شدہ خشک بوٹی پتہ نہین کتنے عرصہ پہلے مارکیٹ مین آئی ھوتی ھے کوئی فائدہ نہ ھوگا اب موسم آرھا ھے تقریبا ایک ماہ بعد برھمی بوٹی وافر مقدار مین کھالون نہر کنارون اور نمی والی جگہ پرعام تقریبا پورے ملک مین دستیاب ھوتی ھے بعض مرطوب مقامات پر تو دور تک برھمی ھی نظر آتی ھے گروپ مطب کامل اور گروپ خزائن المفردات مین تفصیل سے اس بوٹی کی شناخت تصاویری شکل مین بھی دستیاب ھین یہ سب کچھ اس لئے بتارھا ھون تاکہ کمنٹس مین یہ نہ پوچھنا شروع کردین کہ اب ھمین برھمی کی بھی شناخت یہان ھی کروائین
لین اب دوا سمجھ لین
قسط ۔۔ اسگندھ ۔ نمک سفید ۔ اجوائن دیسی ۔ سنڈھ ۔ فلفل دراز ھرایک دس گرام ورچھ ساٹھ گرام اب ورچھ کو بچ یا وج ترکی یا اگر ترکی بھی کہاجاتا ھے پنسار سٹور سے ھرنام سے مانگنے پر مل جاتی ھے یہ گرہ دار ایک بوٹی کی جڑ ھوتی ھے خیر ان تمام دواؤن کو پیس کر برھمی بوٹی کا پانی نکال کر تر بتر کرکے گھوٹ لین اور پورا دن برھمی کا پانی ڈال کر کھرل کرین خشک ھونے پر تین گنا شہد ڈال کر معجون بنالین نوجوان کےلئے چھ ماشہ تک خوراک دووقت ھمراہ پانی کھلائین
مندرجہ ذیل امراض وعلامات مین بہت ھی مفید ھے
جنون وھم معدہ کی خرابی مالیخولیا ومراق مین مفید ھے سوداوی مادہ کا اخراج بڑی تیزی سے کرتی ھے اور چند روز مین بقائمی ھوش وحواس کردیتی ھے یاد رکھین دیگر تمام سوداوی امراض مین بھی استعمال کی جاسکتی ھے سوداوی مادے کے اخراج کےلئے اس سے بڑھ کر مفید دوا کوئی نہین ھے
گروپ مطب کامل محمودبھٹہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
طب و صحتمہربان شفاء خانہ
مہربان شفاء خانہ روحانی و جسمانی سکون کا مرکز اسلام آباد کے معروف علاقے گولڑہ اسٹیشن روڈ پر واقع مہربان شفاء خانہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جسمانی و روحانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا
طب و صحتفاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول
فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول 2025 قومی طبی کونسل نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) قومی طبی کونسل حکومت پاکستان نے فاضل الطب و الجراحت کے سالانہ امتحانات 2
طب و صحتایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی
ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی: اسلام آباد ہیلتھ کیئر کا نیا فیصلہ اسلامی و یونانی طب میں حجامہ یعنی خون نکالنے کا طریقۂ علاج نہایت مؤثر، مقبول اور سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت ہے، جسے دنیا بھر میں طبِ م
