طبیب پیڈیا

طبیب پیڈیا لانچ ہو گئی
تمام لوگوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ طبیب پیڈیا ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے۔ طبیب پیڈیا ویب سائٹ جڑی بوٹیوں، حکیموں، دواخانوں اور پنسار سٹورز کی ایک بہت بڑی ڈائریکٹری بنے گی۔
جڑی بوٹیوں کا تعارف قدیم طب اور جدید طب جس میں سائنسی تحقیقات بھی ہیں کی روشنی میں پیش کی جارہی ہے۔ جڑی بوٹیوں کی اردو زبان میں ایسی کوئی کتاب نہیں جس میں ان کا تعارف سائنسی انداز میں بھی کرائے جائے۔ کس جڑی بوٹی میں کتنے اور کون کون سے وٹامنز، منرلز، معدنیات، بائیو ایکٹو، حیاتیاتی اور غذائی مرکبات کا بتایا گیا ہو۔
طبیب پیڈیا پر ایسا کیلکولیٹر بھی ہے جہاں آپ مختلف جڑی بوٹیوں کے نام اور مقدار لکھ کر یہ بھی معلوم کر سکتے ہیں کہ ان جڑی بوٹیوں سے تیار ہونے والی دوا کا مزاج کیا ہوگا۔
اسی طرح طبیب پیڈیا پر ایک اور ایسا کیلکولیٹر بھی دیا گیا ہے جو آپ کے نبض کے ذریعے آپ کے مزاج کی مکمل تفصیل آپ کو فراہم کرتا ہے۔
طبیب پیڈیا پر جڑی بوٹیوں کے تعارف کے ضمن میں یہ تفصیلات بھی دی گئی ہیں کہ اس جڑی بوٹی میں کون کون سے وٹامنز، کون کون سے منرلز اور کون سے غذائی و حیاتیاتی اجزا پائے جاتے ہیں اور ان کی مقدار کیا ہے۔
ابھی وزٹ کریں اور بطور حکیم، ڈاکٹر، فارمیسی، پنسار، ہسپتال، کلینک، دواخانہ یا بطور مریض اپنا اکاونٹ رجسٹر کریں۔
طبیب پیڈیا ایپلی کیشن انسٹال کریں۔

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
طبی معلوماتطب پاکستانی کو کونسل میں شامل کریں
طب پاکستانی کو کونسل میں شامل کریں طب کے اکابرین اور حکومت سے اپیل ہے ٹی سی اے ایم کونسل ایکٹ میں طب پاکستانی کو شامل کریں اس ویڈیو میں طب کے اکابرین، ماہرینِ طب یونانی اور حکومتِ پاکستان سے ایک سنجید
طبی معلوماتحکیم سبحان اللہ کے ساتھ خصوصی پوڈکاسٹ
حکیم سبحان اللہ کے ساتھ خصوصی پوڈکاسٹ اس معلوماتی پوڈکاسٹ میں حکیم سبحان اللہ کے ساتھ اہم طبی موضوعات پر گفتگو کی گئی ہے، جن میں شامل ہیں: قربانی کے گوشت سے پیدا ہونے والے صحت کے مسائل اسہال، موشن، پی
طبی معلوماتList Tibbia College in Pakistan National Council For Tibb
List Tibbia College in Pakistan National Council For Tibb اگر آپ پاکستان میں موجود طبیہ کالجز کی فہرست، نام، ایڈریس فون نمبر کی تلاش میں ہیں تو یہاں کلک کریں۔

