سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
طب و صحت

سفوف نظر

سید عبدالوہاب شاہ
414 مشاہدات
سفوف نظر

سفوف کمزوری نظرہر قسم کی عینک ہمیشہ کے لیا اتر جائے گی

       ھوالشافی

میں آج آپکی خدمت میں پھر سے حاضر ہوا ہوں آپکی مجھے  دعاوّں میں ضرور یاد کیا کریں ہمارے کافی دوستوں کی ڈیمانڈ تھی کہ  الحمدللّٰہ  کم از کم 6 ھفتے مسلسل کھانے سے نظر پر اثرات شروع ہو نگے یعنی نظر تیز ہونا شروع ہو جائے گا خصوصاً نوجوانوں کو نظر کی کمزوری کی وجہ سے ایک ڈیڈھ نمبر والی عینک بھی اتر جاتی ہیں

افعال واثرات غدی اعصابی ہیں محرک جگر وغدد اور مقوی اعصاب بھی ہیں آنکھ کے غدی پردے کو تحریک دے کر نظر میں اضافہ  کرتا ہے  ہمارے  آزمودہ نسخہ  ہے

میرے مطب کامعمول میں ہیں پر شرط یہ ہے کہ اجزاء ایک نمبر اور خالص ہونے چائیں۔اسکو حکماء حضرات ضرور تیار کریں اور اپنے مطب ضرور مریضوں کو دے

اور اگر تیار شدہ کوئی ہم سے منگوانا چاہتا ہے تو باذرئعہ ڈاک منگوا سکتا ہے اسی اور مسائل کیلئے حاضر خدمت ہوں ۔اب آتے ہیں نسخہ کی جانب تو نسخہ حاضر ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سفوف نظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔ھوالشافی۔۔۔۔۔۔۔

سونف 100 گرام

دھنیا 40گرام

زیرہ سفید 100 گرام

کالی مرچ 100گرام

اسطوخودوس 100 گرام

مغزبادام 300گرام

چار مغز100 گرام

 مصری حسب ذائقہ

۔۔۔۔ترکیب تیاری۔۔۔۔۔۔۔۔

تمام اجزاء کو صاف ستھرا کرنے کے بعد گرینڈر سے پوڈر بنا لیں چھان کر محفوظ کر لیں۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔مقدار خوراک۔۔۔۔۔۔۔۔

صبح ۔ دوپہر شام  ادھا چمچ

ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدت کورس۔۔۔۔۔۔۔

60 دن

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

مہربان شفاء خانہطب و صحت
1

مہربان شفاء خانہ

مہربان شفاء خانہ روحانی و جسمانی سکون کا مرکز اسلام آباد کے معروف علاقے گولڑہ اسٹیشن روڈ پر واقع مہربان شفاء خانہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جسمانی و روحانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈولطب و صحت
2

فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول

فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول 2025 قومی طبی کونسل نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) قومی طبی کونسل حکومت پاکستان نے فاضل الطب و الجراحت کے سالانہ امتحانات 2

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندیطب و صحت
4

ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی

ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی: اسلام آباد ہیلتھ کیئر کا نیا فیصلہ اسلامی و یونانی طب میں حجامہ یعنی خون نکالنے کا طریقۂ علاج نہایت مؤثر، مقبول اور سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت ہے، جسے دنیا بھر میں طبِ م

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←