اے آئی پن

اے آئی پن
یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے آئی پیڈ، آئی فونز اور اسیسریز کو ڈیزائن کیا آئی فون کا انٹرفیس بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا اور بیتھنی ایپل کی سافٹ وئیر ڈائریکٹر تھی آئی او ایس کے تمام پراجیکٹس کی ذمہ داری بیتھنی کی تھی
ان دونوں نے پانچ سال پہلے اپنی کمپنی ہیومین بنائی
کل انہوں نے اپنی پہلی پراڈکٹ لانچ کی ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھماکہ کر دیا ہے ان کی پراڈکٹ کو موبائل فون کا متبادل کہا گیا ہے
اے آئی پن
ہیومین نے ایک وئیرایبل اے آئی اسسٹنٹ یعنی اے آئی پن بنایا ہے یہ آپ کے اسمارٹ فونز والے سارے کام کرے گا اس کا نام "ہیومین اے آئی پن" ہے اس میں کیمرہ اور مائیک ہے اور پروجیکٹر ہے آپ اسے بول کر کمانڈ دیں گے آپ اس سے کال کر سکتے ہیں ، میسیج کر سکتے ہیں یہ آپ کی کال کو لائیو ٹرانسلیٹ بھی کر سکتا ہے اس کا لیزر پروجیکٹر آپ کے ہاتھ پہ آپ کو ڈسپلے دے گا آپ اس سے ٹائم دیکھ سکتے ہیں اگر آپ مصروف ہیں تو یہ آپ کی کالز اور میلز کا رپلائی بھی دے گا
یہ آپ کی صحت اور کھانے پینے کا خیال بھی رکھے گا آپ نے جو چیز کھانی ہے آپ وہ اس کے سامنے کریں گے تو یہ آپ کو بتائے گا کہ آپ کہ صحت کے لیے یہ ٹھیک ہے یا نہیں

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
اے آئیڈیپ سیک چیٹ کا تعارف
ڈیپ سیک چیٹ کا تعارف پچھلے دو سال سے اے آئی میں جتنی تیزی سے ترقی ہو رہی ہے اس کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ ایک سال پہلے چیٹ جی پی ٹی نے دنیامیں ہلچل مچا دی تھی اور گوگل کو ایک بڑی ٹکر دی تھی، انٹر نیٹ پر
اے آئیچیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے 17
چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے ( تحریر: سید عبدالوہاب شاہ ) چیٹ جی پی ٹی ChatGPT چند مہینے پہلے منظر عام پر آنے والا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم ہے جس نے بہت جلد پوری دنیا میں شہرت حاصل کی ہے۔ زندگی
اے آئیGPT4 چیٹ جی پی ٹی فور
GPT4 چیٹ جی پی ٹی چیٹ جی پی ٹی جس نے کچھ ہی عرصے میں انقلاب بھرپا کر دیا ہے اگلے ہفتے سے نئی اپ ڈیٹ لا رہی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی GPT4 Features اس وقت ہم چیٹ جی پی ٹی کا ورجن 3.5 استعمال کر رہے ہیں لیکن اب
