قرآن کا اصل وظیفہ کیا ہے؟

قرآن کا اصل وظیفہ

قرآن کا اصل وظیفہ کیا ہے؟ قرآن کا اصل وظیفہ کیا ہے۔ جس کے لیے قرآن نازل ہوا، اس اصل وظیفے کو بہت کم لوگ جانتے ہیں، اکثر چھپاتے ہیں۔ بعض جاہل لوگ قرآن حکیم کو لوگوں کے سامنے اس طرح پیش کرتے ہیں کہ گویا یہ صرف وظیفوں کی کتاب ہے۔ قرآن کی فلاں آیت پڑھنے سے اتنے اتنے پیسے ملتے ہیں۔چنانچہ لوگ قرآن کو ہدایت کی کتاب سمجھتے ہی نہیں۔ اور نہ ہی یہ سمجھتے ہیں کہ اس کتاب میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں زندگی گزارنے اور آخرت…