جادوگروں اور جادو کی کتابوں کے ساتھ سلیمان علیہ السلام نے کیا کیا؟ شیطان نے جادو کیسے لوگوں میں پھیلایا۔ #Nukta For Online Quran Teaching Click: https://etopk.com/online-teaching/
Tag: Syed Abdulwahab Sherazi
Telepathy Hypnotism► ٹیلی پیتھی مسمریزم ہیپناٹزم نظر بد
ٹیلی پیتھی مسمریزم ہیپناٹزم اور نظربد کا تعارف
Modern science & satanism ► جدید سائنس اور شیطانیت
Modern science & satanism ► جدید سائنس اور شیطانیت جدید سائنس اور شیطانیت کا آپس میں تعلق اورربط۔ اس ویڈیو میں اس بات پر تجزیہ کیا گیا ہے کہ ساحری، شیطانیت اور جدید سائنس اور سائنسدانوں کا آپس میں کیسا گہرا تعلق رہا ہے۔ #Nukta #Modern #science & satanism For Online Quran Teaching Click: https://etopk.com/online-teaching/
قسط 21 جادو ٹونے کے عام ہونے کی وجوہات
جادو ٹونے کے عام ہونے کی وجوہات جادو ٹونے سے کیسے بچا جائے! انسان جب حد سے زیادہ تعیش پسند اور مادہ پرست ہو جائے تو کچھ چیزیں اس کی فطرت میں خود بخود در آتی ہیں، مثلاً خود غرضی، احسان فراموشی، لالچ، حسد، کم وقت میں زیادہ سے زیادہ پیسوں کے حصول کی خواہش، اور ان سب کے علاوہ میڈیا کا اثر، کیا آپ کو نہیں لگتا کہ ایک پلاننگ کے تحت معاشرے سے سادگی، حیا، وقار اور رکھ رکھاو کا جنازہ نکالا جا رہا ہے زیادہ دور نہیں…
قسط نمبر16 جادو کا توڑ
جادو کا توڑ کیسے کیا جائے اب میں اس نہایت ہی اہم موضوع کی طرف آرہا ہوں جس کی تلاش میں لوگ مارے مارے جعلی عاملوں کے پیچھے پھر رہے ہوتے ہیں، یعنی جادو کا توڑ کیا ہے؟ جیسا کہ اوپر بخاری و مسلم کی وہ مشہور حدیث بیان کی جاچکی ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے:” لبید بن الاعصم نامی ایک آدمی نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کردیا، آپکو خیال ہوتا تھا کہ آپ کسی کام کو کررہے ہیں، حالانکہ…
قسط نمبر15 کیا جادو واقعی اثر رکھتا ہے
کیا جادو واقعی اثر رکھتا ہے؟ کیا نبی پر جادو کا اثر ہوتا ہے؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ سحر یعنی جادو ایک حقیقت ہے ، اور اس کے اثرات انسانی زندگی پر ہوتے ہیں۔بلکہ سحر سے انبیاءکا متاثر ہونا بھی قرآن و حدیث سے معلوم ہوتا ہے۔ قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسی علیہ السلام کے واقعے کو بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے : قال بل القوا فاذا حبالھم وعصیھم یخیل الیہ من سحرھم انھا تسعی66۔فاوجس فی نفسہ خیفة موسی67۔ قلنا لا تخف انک انت…
قسط نمبر13 اولاد کی بندش
اولاد کی بندش انسانوں کے مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ اولاد کا نہ ہونا بھی ہے۔ جب مرد عورت کی شادی ہوتی ہے تو سب کی خواہش یہی ہوتی ہے اب اولاد ہو۔ کیونکہ یہ فطرت انسانی ہے وہ اولاد سے محبت کرتا ہے۔ چنانچہ کبھی تو اللہ کی طرف سے اولاد جلد ہوتی ہے اور کبھی دیر سے، اور کبھی بالکل بھی نہیں ہوتی۔ اسی طرح کسی کو صرف بیٹے ملتے ہیں اور کسی کو صرف بیٹیاں اور کسی کو دونوں۔ اگر کسی کی شادی کے بعد دو…
سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں
سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں سید عبدالوہاب شیرازی کچھ دن فیس بک پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ سائنس اتنی پروفیکٹ نہیں کہ اس پر ایمان لایا جائے، پروفیکٹ صرف اللہ کی ذات اور اللہ کا کلام وحی ہے، لہذا ایمان صرف اسی پر ہونا چاہیے، چونکہ فیس بک پر ہر قسم کے للو پنجو ہوتے ہیں، ان کے لیے اتنی سادہ سی اور مختصر سی بات کو سمجھنا مشکل ہوتا ہے،اس لیے انہوں نے طرح طرح کے…
قسط نمبر12 رشتہ نہ ملنے کے مسائل اور استخارہ کی حقیقت
اس سلسلے کی تمام اقساط یہاں دیکھیں رشتہ نہ ملنے کے مسائل اور استخارہ کی حقیقت ہمارے معاشرے کے اہم مسائل میں سے ایک مسئلہ رشتوں کا نہ ملنا بھی ہے، خاص طور پر لڑکیوں کے رشتے نہیں ملتے۔ ان مسائل کا شکار زیادہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کا خاندانی اور قبائلی نظام تباہ ہوچکا ہے۔ البتہ جن لوگوں کا خاندانی نظام اب بھی قائم ہے وہ بچیوں کے رشتوں کے معاملے میں اتنے پریشان نہیں ہوتے اور خاندان میں سے آسانی سے رشتے مل جاتے ہیں۔ انگریز اور…
قسط نمبر11 کاوبار اور رزق کی بندش
کاوبار اور رزق کی بندش رزق اور کاروبار کی پریشانی تو بہت زیادہ لوگوں کو ہوتی ہے، چنانچہ مجھے بھی جتنے میسج آتے ہیں ان میں ایک بہت بڑی تعداد ایسے میسجز کی ہوتی ہے کہ ہمارا کاروبار بند ہے، ہم مقروض ہیں، جو بھی کاروبار شروع کرتے ہیں نہیں چلتا، گھر کے اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے وغیرہ وغیرہ۔ دنیا کا نظام 1۔سب سے پہلی اور بنیادی بات یہ یاد رکھیں، اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو کچھ قوانین کے پابند بنایا ہوا ہے، کائنات میں جو کچھ بھی…