طبیب ریاض حسین

طبیب ریاض حسین حکیم و طبیب ریاض حسین پاکستان کے مشہور ماہر قانون مفرد اعضاء ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں رہتے ہیں اور مکی دارالحکمت دواخانہ بھی چلاتے ہیں۔  طبیب ریاض حسین کراچی میں ہی قانون مفرد اعضاء کی کلاسز بھی پڑھاتے ہیں، جن کی خاص بات یہ ہے کہ روایتی طریقے سے ہٹ کر جدید اور سائنٹفک طریقے سے بڑی گہرائی کے ساتھ قانون مفرد اعضاء کی ابحاث کو نہایت ہی آسان فہم انداز میں سمجھاتے ہیں۔ میری ان سے ملاقات تو نہیں لیکن ان کے چینل پر…

یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں

یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں، یاجوج ماجوج سے متعلق چند ایسی احادیث جو چائنی اقوام کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ کھل گئے یاجوج و ماجوج کے لشکر تمام چشم مسلم دیکھ لے تفسیر حرف ینسلون حتی اذا فتحت یاجوج و ماجوج من کل حدب ینسلون Yajooj Majooj Khul Chukay ► Nukat e Quran by Syed Abdulwahhab Sherazi

سیاسی فرقہ واریت ► Political sectarianism ► نکات قرآن

سیاسی فرقہ واریت Political sectarianism نکات قرآن سیاسی فرقہ واریت مذہبی فرقہ واریت سے زیادہ نقصان دہ ہے۔ #Political #sectarianism رمضان المبارک میں تراویح میں سنائے جانے والے سپارے کا خلاصہ بعنوان نکات قرآن مدرس سید عبدالوہاب شاہ بمقام مسجد سیدہ فاطمہ معھد علوم القرآن اسلام آباد #Nukta #Quran

لڑکا کیسے لڑکی بن جاتا ہے ||Transgender

How Does A Boy Become A Girl || لڑکا کیسے لڑکی بن جاتا ہے ||Transgender || AlHuda Guidance لڑکا کیسے لڑکی بن جاتا ہے، تبدیلی جنس کیسے ہوتی ہے۔ قانون مفرد اعضاء میں لڑکے کا ایک مہینے میں شافی علاج جس سے وہ مکمل صحت یاب ہو گیا۔ #Alhuda #Transgender How Does A Boy Become A Girl

پریکلی پیئر ناگ پھنی

ناگ پھنا ’’ناگ پھنی ‘‘ Prickly Pear دیگرنام۔ پاکستان میں انار پھلی,بنگلہ میں پھنسی منسا اور انگریزی میں پرکلی پیئر ۔ ماہیت۔ اس کا پودا خار دار ہوتاہے۔اس کے پتے سانپ کے پھن کی مانند موٹے اور رطوبت سے بھرے ہوتے ہیں اگر اس کا کانٹا لگ جائے تو باہر نکالنامشکل ہوجاتاہے۔اوراس میں زہریلاپن ہوتاہےاس کو ایک پھل لگتاہے گاجر کی مانند پختہ ہوکر جامنی رنگ کا ہوجاتاہےاس کو زرد پھول لگتاہے اور ذائقہ کھٹ میٹھا ہوتاہے۔یہ پھل دو مختلف قسموں کا ہوتاہے. ایک بڑے سائز کا کانٹے دار پھل…

انگلش میڈیم نظام تعلیم  کی تباہ کاریاں

انگلش میڈیم نظام تعلیم  کی تباہ کاریاں (سید عبدالوہاب شیرازی) پاکستان دنیا کے تمام ممالک میں تعلیم کے میدان میں 167ویں نمبر پر ہے۔ ایک ایٹمی قوت ہوتے ہوئے ہمارے لئے اس سے بڑا شرم کا مقام کیا ہو سکتاہے ۔ اس وقت پاکستان کے عصری ودینی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے بچوں کی تعداد کروڑوں میں ہے، ایک اندازے کے مطابق صرف پرائمری سکولوں میں چھ سے سات کروڑ بچے زیر تعلیم ہیں۔ لیکن اس تعلیم کے اثرات ہمارے معاشرے میں کہیں دور دور تک نظر نہیں آتے۔ تخلیقی…