موجودہ مزاج کے ساتھ علمائے کرام کو حکومت نہیں مل سکتی

(سیدعبدالوہاب شیرازی) اصل حکمران اور بادشاہ اللہ رب العزت کی ذات ہے، اللہ تعالیٰ پوری کائنات اور سارے جہانوں کا بادشاہ ہے۔ اللہ غفورالرحیم، ستار العیوب،غفار الذنوب……………. ہے۔ جبکہ ہم لوگوں کو توبہ کرنے کے بعد بھی ساری عمر معاف نہ کرنے والے ہیں۔ موجودہ مزاج کے ساتھ علمائے کرام کو حکومت نہیں مل سکتی حکمرانی کرنے کے لئے مخلوق کی دنیوی زندگی سے متعلق خدائی صفات کا کچھ نہ کچھ عکس اور پرتُو ہونا ضروری ہے، خاص طور پر مخلوقات کے ساتھ اللہ کا جو معاملہ ہے وہ یا…

عورتوں کے رحم میں پانی کی تھیلیاں

پانی کی تھیلیاں جیسے ہاتھ پر انگارہ رکھنے ایک آبلہ بن جاتا ہے اور اس کے اندر پانی ہوتا ہے ہے بالکل اسی طرح جسم میں یا رحم میں پانی کی تھیلیوں کے پیچھے گرمی اور خشکی ہوتی ہے ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ پچھتر فیصد گرمی اور 25 فیصد تیزاب مل کر پانی کی تھیلیاں بنا دیتے ہیں عورتوں کے رحم میں پانی کی تھیلیاں نسخہ 1۔ ہلدی، ملٹھی، سونف بیس بیس گرام۔ ریوند خطائی 60گرام،   1000ملی والا کیپسول تین ٹائم  2۔ قلمی شورہ، کاسنی، صندل سفید،…

ر سالت سے تکلیف کن لوگوں کوہے۔ فرقہ واریت کیا چیز ہے

فرقہ واریت کیا چیز ہے سید عبدالوہاب شیرازی اس امت میں جتنے فتنے اٹھے ہیں وہ سارے انکار سنت ہی کی بدولت اٹھے ہیں، چنانچہ پہلافتنہ مسیلمہ کذاب کا اٹھا، جن کا نعرہ تھا: کفاناہدایۃ القرآن۔ یعنی ہمارے لیے قرآن کی ہدایت کافی ہے۔اس خوبصورت نعرے میں ساری انکار سنت موجود ہے۔ اس کے بعد خوارج کا فتنہ کھڑا ہوا، ان کا نعرہ تھا: حسبنا کتاب اللہ، ہمارے لئے اللہ کی کتاب کافی ہے۔ اسی طرح منافقین کا بھی یہی مسئلہ تھا، وہ کہتے تھے ہم اللہ کو مانتے ہیں،…

سیاسی فرقہ واریت

(سید عبدالوہاب شیرازی) ”سیاسی فرقہ واریت “ یہ عنوان شاید آپ کو عجیب سا لگے، ممکن ہے یہ لفظ آپ نے پہلے کبھی سنا بھی نہ ہو، لیکن یہ حقیقت ہے کہ سیاسی فرقہ واریت کی تاریخ نہ صرف بہت پرانی ہے بلکہ یہ عنوان سیاہ ترین تاریخ رکھتا ہے۔ سیاسی تفرقہ باز ہمیشہ اپنے کالے کرتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے مذہبی تفرقہ بازی کا واویلا کرتے رہے ہیں۔سیاسی تفرقہ بازی کے مختلف لیول ہیں، ایک انٹرنیشنل سطح کی سیاسی تفرقہ بازی ہے اور ایک ملکی سطح کی تفرقہ…