ثعلب مصری

ثعلب مصری  (Salep)  خاندان۔   (Orchidaee) دیگرنام۔ عربی میں خصیتہ الثعلب فارسی میں خانہ روباہ ردباہ ہندی میں ثعلب مصری सलाद आर्किड  کاغانی میں بیر غندل بنگالی میں مسالم مچھری ۔ ثعلب مصری ماہیت۔ ثعلب مصری کے پودے کو جب پھول لگتے ہیں تویہ ایک سے دو فٹ اونچا ہوتاہے۔پتے جڑ کے نزدیک سے نکلتے ہیں اور برچھی کی نوک کی شکل کے ہوتے ہیں۔اور دو سے پانچ انچ لمبے ہوتے ہیں ۔پھول دو تین انچ لمبے اور گلابی رنگ کے اور شاخوں کے سروں پر بہت اکٹھ لگتے ہیں۔جڑ…