کرونا ٹیسٹ اقسام

سوال: کرونا کی تشخیص کے لیے مارکیٹ میں اس وقت کرونا کے کون کون سے ٹیسٹ موجود ہیں؟ جواب: اس وقت پاکستان میں مندرجہ ذیل دو ٹیسٹ کیے جارہے ہیں پی سی آر (RT-PCR) کرونا اینٹی باڈی ٹیسٹ (Corona Antibody test) سوال : پی سی آر ٹیسٹ کس طرح کیا جاتا ہے؟ جواب: پی سی آر کرنے کے لیے سانس کی نالی میں موجود رطوبتوں کا سواب لیا جاتا ہے، یا تھوک کا سیمپل لیا جاتا ہے سوال : کن لوگوں کو یہ ٹیسٹ کروانا چاہیے ؟ جواب: اگر آپ…