پیٹ میں گیس کی بدبو

پیٹ میں گیس کی بدبو

پیٹ میں گیس کی بدبو پیٹ میں گیس کیسے پیدا ہوتی ہے۔ اور پیٹ کے گیس میں بدبو کیسے پیدا ہوتی ہے۔ پیٹ کی ہوا خارج ہونے پر بدبو کیوں آتی ہے۔ پیٹ کی گیس کی بدبو کو کیسے ختم کیا جائے۔ Stomach Gas Odor || پیٹ میں گیس کی بدبو || पेट में गैस की गंध  

طب کی اصطلاحات

طب کی اصطلاحات

طب کی اصطلاحات ھوالشافی طب کی اصطلاحات جو نسخہ کو مشکل ظاہر کرتی ہیں: طب کی اصطلاحات صمنع قتاد = گوند کتیرا نبات سفید = چینی سفید خولنجاں = جڑپان خردل = رائی جو اچار میں ڈلتی ہے سونٹھ = خشک ادرک خراطین = کیچوے کیسر = زعفران قرنفل = لونگ فلفل سیاہ = کالی مرچ کھار = نمک ترب کھار = مولی کا نمک قشر = چلکا مقشر = چھلا ہوا نخود = چنے حب = گول کولی حب بقدر نخود = گولی بمقدار چنا قرص = ٹکیہ نما…

طبیب ریاض حسین

حکیم طبیب ریاض حسین

طبیب ریاض حسین حکیم و طبیب ریاض حسین پاکستان کے مشہور ماہر قانون مفرد اعضاء ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں رہتے ہیں اور مکی دارالحکمت دواخانہ بھی چلاتے ہیں۔  طبیب ریاض حسین کراچی میں ہی قانون مفرد اعضاء کی کلاسز بھی پڑھاتے ہیں، جن کی خاص بات یہ ہے کہ روایتی طریقے سے ہٹ کر جدید اور سائنٹفک طریقے سے بڑی گہرائی کے ساتھ قانون مفرد اعضاء کی ابحاث کو نہایت ہی آسان فہم انداز میں سمجھاتے ہیں۔ میری ان سے ملاقات تو نہیں لیکن ان کے چینل پر…

قانون مفر د اعضاء کی تعریف

قانون مفر د اعضاء کی تعریف

قانون مفر د اعضاء کی تعریف قانون مفرد اعضاء- ایک فطری طریقۂ علاج نظریہ قانون مفرد اعضاء کی ایک ایسی تحقیق ہے جس سے ثابت کیا گیا ہے کہ امراض کی پیدائش مفر اعضاء یعنی گوشت ،پٹھے اور غدد میں ہوتی ہے۔ اور اس کے بعد مرکب اعضاء کے افعال میں افراط و تفریط اور ضعف پیدا ہوجاتا ہے ۔ علا ج کی صورت میں انہی مفرد اعضاء کے افعال درست کر دینے سے حیوانی ذرہ خلیہ یا سیل (Cell) سے لے کر عضوِ رئیس تک کے افعال درست ہوجاتے…

کرشماتی نظام تشخیص

کرشماتی نظام تشخیص ہاتھ کی لکیروں سے مزاج کی تشخیص 2

ہاتھو ں کی لکیروں سے مزاج کی تشخیص المعروف کرشماتی نظام تشخیص تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاتھو ں کی لکیروں سے مزاج کی تشخیص کرشماتی نظام تشخیص ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر قسمت کا حال بتانا، انسان کا مستقبل اور آنے والے حالات کی خبر دینا یہ نجومیوں پامسٹوں اور عاملوں کا کام ہے، جو کہ ازروئے قرآن وسنت  نہ صرف ناجائز اور حرام ہے بلکہ بے بنیاداور محض اندازے اور تخمینے ہیں۔ اصل چیز ہمارے لیے دین و شریعت ہے جو اس قسم کی غیب کی…

اہم طبی معلومات

اہم طبی معلومات

اہم طبی معلومات قانون مفرد اعضاء کی روشنی میں ٭ برین اٹیک ‘ ہارٹ اٹیک سے زیادہ خطرناک ہے۔ ٭ جگر کے اٹیک میں مریض سالہا سال ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرتا ہے۔ ٭ دل کے امراض میں شریانی سدے سب سے زیادہ خطرناک ہیں یہی فوراً موت کا سبب بنتے ہیں۔ ٭ نیند کی کمی اعضابی تحریک میں ہوتی ہے۔ ٭ نیند کی زیادتی غدی عضلاتی تحریک میں ہوتی ہے۔ ٭ معدے کی جلن دراصل معدہ کی ٹھنڈک ہے۔ ٭ پاؤں کی جلن بلڈپریشر لو کی وجہ سے ہے۔…

تشخیص بطریق قانون مفرد اعضاء

تشخیص بطریق قانون مفرد اعضاء

تشخیص بطریق قانون مفرد اعضاء طبی لحاظ سے، تشخیص، کا طریقہ کار اور مزاج کی پہچان، بہت ہی اہم معلومات تشخیص طب میں سب سے زیادہ تشخیص کا انحصار مزاج پر ہے یہ اس لئے کہ تمام اعضائے بدن کی ساختوں کا اپنا اپنا ایک مزاج ہے اور وہ تمام ساختیں اپنا اپنا حصہ خون سے الگ الگ وصول کرتی ہیں اور خون تین اخلاط کا مرکب ہے اس میں جس خلط کی زیادتی ہو گی اسی کے اثرات اس کی ساخت حتیٰ کہ عضو رئیس تک نمایاں ہوں گے…

فلاسفی طب مفرداعضاء

فلاسفی طب مفرد اعضاء 8

الحکمۃ من یشاء من یوۃ الحکمۃ فقد اوتی خیراً کثیرا فلاسفی طب مفرداعضاء خداوند کریم اوررب العالمین نے اس حیات وکائنات کی ہر شے کو کسی نہ کسی قانون کے تحت بنایاہے اوریہ قانون فطرت کے کسی پہلو کا اظہار ہے۔ ان قوانین کا جاننافطرت کی تسخیر اوراس پر قبضہ پالینا ہے۔اس لیے انسانی جوہر میں یہ جذبہ دویعت کردیاگیا ہے کہ قوانین فطرت جانے اورسمجھے تا کہ اسرارورموزفطرت سے آگاہ ہوکراس کی تسخیراور اس پرقبضہ کرلے۔سو ازل ہی سے انسان فطر ت کے ان قوانین کی تلاش جدوجہداورسعی وعمل…

مبادیات طب

مبادیات طب

مبادیات طب حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ حرفِ اول حکیمِ مطلق کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے علمِ طب پیدا کرکے اپنے بندوں پر بہت بڑا احسان کیا جس سے ان کے امراض اور تکالیف کا مداواہوتا ہے ۔علمِ طب حکمت کی ایک شاخ ہے اور حکمت کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ من یوت حکمۃ فقد اوتی خیراً کثیرہ ترجمہ: جس کو حکمت (عقل)عطا کی ، اس کوبہت بڑی دولت عطا کی گئی۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ علم ِ طب ایک انتہائی شریف…