ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ ایک تعارف (سید عبدالوہاب شاہ) موجودہ زمانے میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا بہت چرچہ ہے، اب تو کالج اور یونیورسٹیز میں باقاعدہ یہ مضمون پڑھایا جاتا ہے، ڈیجیٹل مارکیٹنگ نے اب بہت زیادہ وسعت اختیار کر لی ہے۔ لیکن میں آپ کو یہاں آسان اور سادہ الفاظ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا تعارف کروا رہا ہوں۔۔ Contents ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ ایک تعارف. ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تعریف. ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیسے کریں؟ آن لائن مارکیٹنگ چینلز. 1۔ ویب سائٹ کے ذریعے مارکیٹنگ.. 2۔PPC ( پے پر کلک ) ایڈورٹائزنگ…