قرضے کے فراڈ سے بچیں

قرضے کے فراڈ سے بچیں ‏online loan Applications مريم صافی بروقت Barwaqt ، پرسنل لون personal loan  وغیرہ آن لائن قرضے فراہم کرنے والی ایپس ہیں جو پاکستان میں آن لائن قرض دے رہی ہیں یہ مضمون مکمل پڑھیںِ، خود بھی بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی اس دلدل سے بچائیں اور چند ہزار کیلئے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو خطرے میں مت ڈالیں۔ میں پچھلے سال جب پاکستان میں تھی تو ہماری میڈ  نے کسی اپلیکیشن سے آنلائن ادھار لیا جو جب اس نے اپلائی کیا تو اپروول…