گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

گھر بیٹھے پیسے کمائیں Online Erning 1

گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں فراڈ کاایک واقعہ سنیں پھر آگے چلتے ہیں۔۔۔ اسلام آبادکے ایک مفتی صاحب ہیں ماشاء اللہ وفاق المدارس کے پوزیشن ہولڈر ایم فل کیا ہوا ہےملٹی ٹیلنٹیڈ بندے ہیں بیوی بھی عالمہ فاضلہ، ماسٹر کیا ہوا، دونوں میاں بیوی ماشاءاللہ دینی و دنیاوی علوم سے مالا مال ہیں ایک آن لائن ٹیچنگ اکیڈمی میں میاں بیوی پڑھا بھی رہے تھے اور ساتھ ساتھ اپنی طرف سے سرچنگ وغیرہ بھی کرتے رہتے آن لائن ارننگ میتھڈز وغیرہ۔۔۔ پاکستانی اخبارات کے کلاسفائڈ میں آپ نے اکثر دیکھا ہوگا…

کیا پاکستان میں پردیس جتنی آمدن حاصل کی جاسکتی ہے۔۔۔؟

حامد حسن

کیا پاکستان میں پردیس جتنی آمدن حاصل کی جاسکتی ہے۔۔۔؟ دیکھیں۔۔۔! جو لوگ سعودیہ, دبئی نوکری کے لئے جاتے ہیں عموماً 4,6 لاکھ رروپیہ لگ ہی جاتا ہے, اسی طرح یورپ اسٹریلیاء وغیرہ کے لئے 12,15 لاکھ روپے, امریکہ کینڈا وغیرہ کے لئے 20,30 لاکھ روپے لگ ہی جاتے ہیں۔۔۔ جو لوگ 4,6 لاکھ روپے لگا کر سعودیہ جاتے ہیں وہ پاکستانی 40,60 ہزار سے ایک سوا لاکھ تک ماہانہ کما پاتے ہیں۔۔۔ یورپ اسٹریلیاء 12,15 لاکھ لگا کر جانے والے 70,80 ہزار سے ایک ڈیڑھ لاکھ تک ماہانہ کماپاتے…