شربت گڑھل

Hibiscus Syrup شربت گڑھل 1

شربت گڑھل Hibiscus Syrup ڈپریشن ، غم ، ھائ بلڈ پریشر، پریشانی و اینزائٹی کا علاج گڑھل کے پھول ہمارے ملک کے باغوں کی رونق دوبالا کرنے کے علاوہ اپنے شفائی اثرات سے دل کی اُجڑی ہوئی بستی کو آباد کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ یونانی حکیموں نے صدیوں سے دل کی تفریح کے لیے باغوں میں اس کی قلمیں لگانے کا رواج دیا۔ ہمارے ملک کے طول و عرض میں شاید ہی کوئی سرکاری یا نیم سرکاری ایسا باغ ہو جہاں گُڑھل کا پودا موجود نہ ہو، عموماً…

گُڑھل کے پھول

گڑھل Hibiscus 2

گُڑھل مختلف نام: ہندی گڑھل ،اوڈہل،اڑھول،جوا،جاسود،جھانسیـمرہٹی جاسوندـسنسکرت جپاشپتـگجراتی جاسود،جاسونسـبنگالی جواپھلیر گاچھ ـ لاطینی میں ہیبسکس روزا(Hibiscus Rosa)اور انگریزی میں شوفلوور(Shoe Flower)،چائنیز روز(Chinese Rose)کہتے ہیں۔ اس کے پھول ،پتے،کلی(پھول کی کلی )،جڑ،چھال اور بیج کام میں آتے ہیں۔ وجہ تسمیہ: ماہرین ادویہ و محققین نے کافی استعمال و تجربہ کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اس کے پھولوں کے متواترباقاعدہ استعمال سے انسان کا وحشی پن، حیوانگی،خفگی ،غصہ  دور ہو کر دل و دماغ میں یکسوئی،چین و تسکین حاصل ہوتی ہے اور نیکی کی طاقت بڑھتی ہے۔اللہ کی عبادت میں…

شربت ہاضمو

Digestive syrup شربت ھاضمو 3

شربت ہاضمو Digestive syrup اجزا کاسنی ۔افسنتین ۔تخم خربوزہ۔گل سرخ ہر ایک 5۔5 تولہ ترپھلہ 10 تولہ ۔چرائتہ۔زرشک۔ گلو ہر ایک 4 تولہ گل گاوزبان 3 تولہ ۔افتیمون 2 تولہ ۔مصری 1 کلو بنانے کا طریقہ تمام ادویہ کو 4 کلو پانی میں 24 گھنٹے کےلیے بھگو دیں پھر بوائل کریں جب آدھا رہ جائے تو چھان لیں ۔مصری ملا کر قوام تیار کریں دو چمچ دن میں 3 بار ہمراہ پانی لیں یہ بھی پڑھیں: شربت پیپرمنٹ فوائد بدہضمی۔ ضعف معدہ کےلیے نہایت لاجواب ہے ۔ یرقان کا خاتمہ…

Gonorrhoea اکسیر سوزاک

Gonorrhoea 4

Gonorrhoea اکسیر سوزاک بہت دوست انباکس سوزاک کےتعارف کے بارے علامات وجوھات علاج کے متعلق سوال کررھےتھے جو کہ واقعی ان دنوں پانی کم پینے کی وجہ سے ظاھر ھونے والی تکلیف دہ امراض میں سے ایک ھے بلا تمہید مرض کے تعارف کی جانب آتے ہیں سوزاک مردانہ وزنانہ دونوں کو ہوتا ہے یہ انسان کی اپنی غلط کاریوں کی وجہ ہوتا ہے مردوں میں کثرت مباشرت وقت بڑھانے والی ادویات کا کثرت استعمال مشت زنی اغلام بازی حائضہ عورت سے مباشرت وغیرہ نسواں میں سیلان الرحم لیکوریا سوزاک…

معجون سپرمی

Infertility مردانہ بانچھ پن کا علاج 5

Infertility مردانہ بانچھ پن کا علاج معجون سپرمی :- بےاولاد افراد کےلیے پیغام شفاء (پہلا رزلٹ )چیک کریں نسخہ اجزاء موصلی سفید انڈیا 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام تمرہندی 100 گرام تخم کونچ 50 گرام تالمکھانہ 50 گرام ستاور 50 گرام بہمن سفید 50 گرام اوٹنگن 50 گرام سنگھاڑہ 50 گرام الائچی سبز 10 گرام پنبہ دانہ 100 گرام جوہر خصیہ 100 گرام چینی 1کلو عرق گلاب 2 بوتل کھویا 2 کلو دیسی گھی 1/2 کلو یہ بھی پڑھیں:  شربت استھمینا  یہ بھی پڑھیں: سانڈے کا تیل ترکیب و…

شربت استھمینا

شربت استہمینا Syrup ASTEHMINA 8

شربت استھمینا :- Syrup ASTEHMINA دمہ دمہ ہمہ قسم ، کھانسی نزلہ و زکام کا حتمی علاج دمہ لفظ دم سے نکلا ہے دم سے مراد سانس ہے جس کا سانس تنگی سے آتا ہوں سانس پھولتا ہو جلدی جلدی سانس لینا پڑتا ہو دمہ کہلاتا ہے عموماً یہ کیفیت ہوائی نالیوں یا اعضائی غیر طبعی حرکات اور صورت سے پیدا ہوتی ہے اس میں کبھی آکسیجن کی کمی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی زیادتی بھی ہوتی ہے اقسام اطباء جدید و قدیم نے دمہ کو تین اقسام میں شمار…

سانڈے کا تیل

سانڈے کا تیل 9

سانڈے کا تیل سانڈھے کے تیل سے متعلق جتنی باتیں ہیں سب فضول ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل طاہر لاہور کے ایور کیئر ہسپتال میں یورالوجسٹ ہیں اور لاہور ہی کے شیخ زید ہسپتال کے شعبہ یورالوجی کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سانڈھے کے تیل کے مبینہ فوائد کے حوالے سے کی جانے والی تمام باتیں محض داستانیں اور وہمی باتیں ہیں۔ ’اگر آپ سانڈھے میں نکلنے والی چربی کا کیمیائی جائزہ لیں…

تھادل شربت

شربت تہادل 11

تھادل شربت اجزاء :- گری بادام 200 گرام۔ چہار مغز . 100 گرام. الائچی سبز. 40 گرام. سونف 80 گرام. گل سرخ.40 گرام. خشخاش.40 گرام. زیرہ سفید 10 گرام. چینی5 کلو. پانی4 کلو. گرمی کا دشمن ”شربت تھادل ” گھر پر بنائیے مشہور زمانہ شربت ہے. گرمیاں آتے ہی ٹھنڈے مشروبات کا استعمال عام ہوجاتا ہے، گرمی ختم کرنے کیلئے تھادل کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ تھادل گرمیوں کا مشہور اور دلفریب مشروب ہے جس کے پینے سے نہ صرف ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے بلکہ دن بھر گرمی…

دستور المرکبات اصول و قوانین ترکیب ادویہ

دستور المرکبات

دستور المرکبات (اصول و قوانین ترکیب ادویہ) ٭٭٭٭٭  مترجم  جناب حکیم و  ڈاکٹر ارشد ملک  صاحب ملتانی ( ,  &فاضل طِب و جراحت D.H.M.S)  1 دواؤں کا قوام اور قوامی ادویہ دستور المرکبات  دواؤں کا قوام اور قوامی ادویہ قوامی ادویہ سے مراد وہ دوائں ہںٹ جو شکر، شہد، نبات سفید (مصری) قند سیاہ، راب، شکّر سرخ اور کھانڈ وغیرہ کے قوام مںا شامل کر کے تیار کی جاتی ہںر ، مثلاً اطریفلات، جوارِشات، معاجین، لعوقات خمیرہ جات اور مربہ جات وغیرہ۔ معیاری قوام معیاری قوام کی پہچان کا دار…