مکہ کے ہوٹل

مکہ کے ہوٹل

مکہ کے ہوٹل عمرہ کرنے والوں کے لیے مکہ کے ہوٹل کے بارے معلوماتی ویڈیو۔ مکہ میں کبری کیا اور کہاں ہے۔ ہوٹل کبری کے اندر لینا چاہیے یا کبری سے باہر؟ Makkah Hotels and Kubri 🕋 Saudi Visit Part 2     یہ بھی پڑھیں: قرآنی سورتوں کا خلاصہ Umrah, Nukta, Travel, Syed Abdul Wahab Shah, Nukta Guidance, Visit Saudi Arabia, Saudi Visa, Tour & Travels, Umrah Guidance

ملتان سے مکہ روانگی

ملتان سے مکہ روانگی اس ویڈیو میں پاکستان سے مسقط اور پھر وہاں سے جدہ، مکہ سفر کو دکھایا گیا ہے۔ مکہ مدینہ کے ہوٹلز کی مزید تفصیلات کے لیے اس کے بعد آنے والی ویڈیوز دیکھیں۔ Multan to Makkah ✈️ Saudi Visit Part 1🚀 Tour & Travels | Umrah Guidance | Nukta Guidance

عمرہ کی تمام تفصیلات

عمرہ کی تمام تفصیلات

عمرہ کی تمام تفصیلات اور رہنمائی پہلی بار عمرہ کے لیے جانے والوں کے لیے عمرہ گائیڈنس ویڈیوز سلسلہ جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ: ٹریول ایجنٹ کتنے قسم کے ہوتے ہیں۔ اور ان کے پیکجز کا کیا سسٹم ہوتا ہے۔ کون سی فلائٹ کا انتخاب کریں۔ کون سے ہوٹل کا انتخاب کریں۔ کون کون سی چیزیں لازما اپنے ملک سے لے کر جائیں۔ سعودیہ میں کھانے کا کیا سسٹم ہے۔ وہاں لوکل سفر کے لیے گاڑیوں کا کیا سسٹم ہے۔ وہاں خریداری میں کن باتوں کا خیال…

پاکستانی سانپ اور ان کی اقسام 

Venomous Pakistani snakes زہریلے پاکستانی سانپ

پاکستانی سانپ اور ان کی اقسام  (سید عبدالوہاب شاہ) میری ایک عادت ہے جب کسی خاص موضوع پر مطالعہ کرتا ہوں تو اگلے ایک دو ہفتے یا ایک دو مہینے مسلسل اسی موضوع پر سمعی، بصری، یا تحریری مواد کا مطالعہ کرتا ہوں، تاکہ اس موضوع کے بارے اچھی طرح معلومات حاصل ہو سکیں۔ گذشتہ ایک دو مہینے سے میں سانپوں کے بارے مطالعہ کررہا تھا، حیرت انگیز طور انٹرنیٹ پر سانپوں کے بارے کسی پاکستانی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کی طرف سے مجھے کوئی مواد پر اردو زبان…

چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے 17

چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے

چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے ( تحریر: سید عبدالوہاب شاہ ) چیٹ جی پی ٹی ChatGPT چند مہینے پہلے منظر عام پر آنے والا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم ہے جس نے بہت جلد پوری دنیا میں شہرت حاصل کی ہے۔ زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ مثلا طالبعلم، استاد، پروفیسرز، ڈاکٹرز، لکھاری، صحافی، وکیل، سائنسدان وغیرہ ہر کوئی چیٹ جی پی ٹی ChatGPT سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ میں اس تحریر کے ذریعے آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے…

عدلیہ کی بے حسی

عدلیہ کی بے حسی

عدلیہ کی بے حسی (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ) عدلیہ کی بے حسی اعلی عدلیہ میں زیر التوا کیس ہماری اعلی عدلیہ میں کل  380436 (تین لاکھ اسی ہزار چار سو چھتیس)کیس زیر التوا ہیں۔ جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: صرف سپریم کورٹ میں 51744 مقدمات زیر التوا ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 17104 مقدمات زیر التوا ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں 179425 کیس زیر التوا ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں 85781 کیس زیر التوا ہیں۔ پشاور  ہائی کورٹ میں 41911 مقدمات زیر التوا ہیں۔ بلوچستان ہائی کورٹ…

لمس سے طبی مزاج کی تشخیص طریقہ

کرشماتی نظام تشخیص کی اصلیت اور لمس سے طبی مزاج کی تشخیص کا نیا طریقہ 1

کرشماتی نظام تشخیص کی اصلیت اور لمس سے طبی مزاج کی تشخیص کا نیا طریقہ (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) قانون مفرد اعضاء کا علم اللہ تعالیٰ نے مجدد طب حکیم صابر ملتانی کے ذریعے دنیا تک پہنچایا۔ آج دنیا بھر کے کروڑوں لوگ اس علم کے ثمرات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ نے طب کی دنیا میں تشخیص اور علاج کے ایسے زبردست اصول بیان کیے ہیں کہ ان اصولوں کو فالو کرتے ہوئے بعد کے حکماء نے تشخیص و علاج کے کئے طریقے دریافت…

قسط47 آیات کے اسٹیکر

47 واللہ خیر الرازقین 2

آیات کے اسٹیکر چونکہ وظائف کی بات چل رہی ہے اسی مناسبت سے ایک اور بات بھی سمجھ لیں تاکہ آپ کا تصور وظیفہ اور تصور قرآن درست ہو سکے۔ ہمارے معاشرے میں مختلف آیات کے اسٹیکر اپنی حاجات کے حصول کے لیے لگائے جاتے ہیں۔ ان میں بہت ہی مشہور اسٹیکر قرآن کی آیت: واللہ خیر الرازقین کا ہے۔ یہ اسٹیکر دکانوں گاڑیوں اور دیگر کاروباری مقامات دفاتر وغیرہ میں لگا دیا جاتا ہے، لوگوں کا یہ تصور ہے کہ اس اسٹیکر کے لگانے سے کاروبار میں اضافہ ہوتا…

قسط46 جادو جنات اور نفسیات

46 جادو جنات اور نفسیات 3

جادو جنات اور نفسیات جب میری قمیص پر کٹ لگے اور میرے کپڑوں پر خون کے چھینٹے پڑے۔ جادو اور جنات کی دنیا میں ایک بہت ہی اہم شکایت جو سننے میں ملتی ہے وہ کپڑوں پر کٹ لگنا اور خون کے چھینٹے پڑنا ہے۔ ایک بار میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔ یعنی مجھے گھر والوں نے بتایا کہ آپ کی قمیص پرکمر سے جگہ جگہ کٹ لگے ہوئے ہیں، جب میں نے قمیص اتار کر چیک کیا تو واقعی قمیص پر جگہ جگہ کٹ لگے ہوئے تھے اور…