Palliative Care” اور اسلام “کے موضوع پر کی گئی تقاریر اورمتعلقہ شرعی مسائل کے جوابات حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علی سیدنا ومولانامحمد خاتم النبیین وامام المتقین وعلی الہ واصحابہ وعلی کل من تبعھم باحسان الی یوم الدین۔ معزز ڈاکٹر صاحبان، معزز حاضرین اور میرے بھائیو و بہنو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ میرے لیے مسرت واعزاز کی بات ہے کہ میں اب تک تو آپ حضرات کی خدمت میں خود اپنی حاجت لے کر…