عورتوں پر جنات کے اثرات زیادہ کیوں۔ عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ عورتوں پر جنات کے اثرات زیادہ ہوتے ہیں۔ اس کی کیا وجوہات ہیں اس کا تھوڑا سا جائزہ لے لیتے ہیں۔ 1۔اس حوالے سے سب سے پہلی بات یہ ہے کہ عورتیں عام طور پر کمزور عقیدے والی ہوتی ہیں۔ تعلیم کی کمی اور خاص طور پر دین اسلام اور اسلام کے بنیادی عقائد، اور قرآن فہمی سے دوری کی وجہ سے عوتوں کے عقائد بہت کمزور ہوتے ہیں، اور وہ ہر سنی سنائی بات…
Tag: magic books
قسط36 علم نجوم وغیرہ کا شرعی حکم
علم الاعداد، علم نجوم، علم رمل، علم جفر ان علوم کا شرعی حکم علم نجوم علم نجوم، رمل اور جفر کے نام سے تین علوم بہت مشہور ہیں، لیکن تینوں خیال آرائیوں اور تخمینوں پر مبنی ہیں۔علم نجوم میں ستاروں کے طلوع و غروب اور انسانی قسمت پر ستاروں کی تاثیر مانی جاتی ہے اور پیشن گوئیاں کی جاتی ہیں۔ امام بخاری رحمہ اللہ اپنی کتاب میں رقم طراز ہیں کہ: قتادہ رحمہ اللہ نے کہا: اللہ تعالی نے تاروں کو تین مقاصد کیلیے پیدا فرمایا ہے: آسمان کی زینت، شیاطین…
قسط 35 علم الاعداد، علم نجوم، علم رمل، علم جفر
علم الاعداد، علم نجوم، علم رمل، علم جفر حساب کرکے مختلف غیب کی باتیں بتانے کے لیے عاملین علم الاعداد،علم نجوم، علم رمل اور علم جفر سیکھتے ہیں، کوئی تو ان غیرشرعی اور ناجائز علوم میںبہت مہارت حاصل کرتے ہیں اور کوئی چند ایک چیزیں سیکھ کر اپنی دکان کھول لیتے ہیں۔ ان علوم کی کیا حقیقت ہے اور کیا شرعی حیثیت ہے اسے جاننا نہایت ہی ضروری ہے۔بحیثیت مسلمان ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم قرآن وسنت اور صحابہ کرام کے راستے کو اختیار کریں، اور ایسے کسی…
قسط 34 حساب کروانا
حساب کروانا عملیات کی دنیا کی سب سے زیادہ ضروری سمجھی جانے والی چیز حساب کروانا سمجھی جاتی ہے۔ لہٰذا اس حوالے ہمارے لیے یہ جاننا نہایت ہی ضروری ہے کہ عاملین حساب کیوں لگاتے ہیں، کیسے لگاتے ہیں، اور ہمارا دین اسلام اس بارے ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے۔اس سارے معاملے کو آپ اس وقت تک نہیں سمجھ سکتے جب تک آپ اس پیشے کی تاریخ، ہسٹری اور حقیقت کو نہ سمجھیں۔لہٰذا پہلے آپ کو اس معاملے کی تاریخ بتاتے ہیں اور پھر آپ کو خود ہی سمجھ آجائے…
کتاب عملیات اور عاملوں کی حقیقت
جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت عملیات اور عاملوں کی حقیقت الحمدللہ آپ حضرات کے بہت اصرار پر میں نے اپنی کتاب جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت کو کافی حد تک مکمل کرلیا ہے بس تھوڑا بہت کام باقی ہے جو ساتھ ساتھ ہوتا رہے گا۔ لیکن اب تک جتنا کام ہوا ہے اسے میں نے پی ڈی ایف میں کنورٹ کرکے آپ حضرات کے مطالعے کے لیے پیش کررہا ہوں۔ اس سے مستفید بھی ہوں اور دوسروں کو بھی کریں۔ باقی اسے شیئر کرنے…