غزوہ ہند کیا ہے.؟ غزوہ ہند کیا ہے ، احادیث سے کیا پتا چلتا ہے، چین کا کیا کردار ہوگا۔؟ غزوہ ہند کا مصداق کیا ہے۔ کیا پاک بھارت موجودہ کشیدگی غزوہ ہند ہی ہے؟ Ghazwa e Hind kia hay ► غزوہ ہند کیا ہے ► हिंद युद्ध ► prediction in Islam
Tag: Ghazwa e Hind
غزوہ ہند کیا ہے
پاک بھارت حالیہ کشیدگی اس اعتبار سے بہت اہم ہے کہ اس بار انڈین میڈیاپر بھی ٹاک شو میں غزوہ ہند کا چرچا بہت زیادہ رہا ۔ پاکستان اور سوشل میڈیا پر تو غزوہ ہندکا تذکرہ ہوتا ہی رہتا ہے۔ لیکن پھر بھی بہت سارے لوگ اس بارے جاننا چاہتے ہیں کہ غزوہ ہند کیا ہے۔ غزوہ ہند کے بارے میں مروی احادیث میں سے چند ایک درج ذیل ہیں: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ وَعَدَنَا رَسُولُ اﷲِ صلیٰ الله عليه وآله وسلم فِي غَزْوَةِ الْهِنْدِ فَإِنْ اسْتُشْهِدْتُ کُنْتُ مِنْ خَيْرِ…