گل قاصدی Dandelion

گل قاصدی ۔ ککروندا Dandelion (سید عبدالوہاب شاہ) ڈینڈیلین کے پھول صبح کے وقت سورج کے ساتھ کھلتے ہیں اور شام کو یا اداس موسم میں بند ہوجاتے ہیں۔ گہرے بھورے رنگ کی جڑیں مانسل اور ٹوٹی پھوٹی ہوتی ہیں اور ایک سفید دودھیا مادے سے بھری ہوتی ہیں جو کڑوی اور قدرے بدبودار ہوتی ہے۔ اس پودے کی ایک خاص نشانی یہ ہے کہ اس کے پھول ختم ہونے کے بعد ہواؤں میں دیر تک محو پرواز رہنے والا نرم سفید روئیں دار بیج اس میں سے نکلتا ہے اور…

ککروندا Dandelion

ککروندا Dandelion ککروندہ / ککڑ چھڈی / (Dandelion) :- دیگرنام:- عربی میں کمافیطوس ہندی میں ککروندہ دکن میں جنگلی کاسنی پنجابی میں ککڑ چھڈی بنگلہ میں ککرومتا اور انگریزی میں ڈاگ بش کہتے ہیں ۔ بلتی میں اسے  پسندا مندوق/خرما مندوق کہتے ہیں۔ سائنسی نام ؛ Taraxacum officinale عام نام ؛ اڑتا ہوا پھول، مکھن پھول، کتے کا دودھ، پیسا ہوا بستر خاندان ؛ Asteraceae میڈیسن کا استعمال ؛ عام ڈینڈیلین کا وٹامن اے، بی، سی، اور ڈی، نیز معدنیات جیسے آئرن، پوٹاشیم، اور زنک سے بھرا ہوا ہے ۔ ڈینڈیلین…

بھتل

بھتل اس بوٹی کا نام بھتل ہے بھتل, جنگلی گوبھی, Dandelion ٹراکیسکم اس کی دو قسمیں سفید و زردی مائل گرم خشک مزاج کی حامل ہے ذائقہ تلخ کسیلا ہوتا ہے۔ فوائد کئی امراض ہاضم- مشتہی اور دافع بواسیر ہے ۔ خارش, پھوڑے, چنبل ۔آتشک اور فساد خون میں مفید ہے, تپ بلغمی درد سر, درد شکم اور یرقان میں فائدہ دیتی ہے اس کا تازہ عرق آنکھ کان میں ڈالنے سے درد کو آرام ہوتا ہے۔ اسکا سفوف ہموزن سونف ملا کر استعمال کرنے سے کمر درد ٹھیک ہوجاتا…