مواد کی مارکیٹنگ (Content Marketing) کے لیے 15 اہم نکات ( سید عبدالوہاب شاہ ) مواد کیا ہے؟ مواد کی مارکیٹنگ کے فوائد کیا ہیں؟. مواد کی مارکیٹنگ کے لیے ١٥ اہم نکات. ١۔ منصوبہ بندی کریں۔ ٢۔ عارضی اور وقت مواد نہ پبلش کریں. ٣۔ لوگ اور سرچ انجن دونوں کی ضرورت کو مد نظر رکھیں۔ ٤۔ ایس ای او اور سوشل شیئرنگ. ٥۔ اپنی مہارت کو دیکھیں. ٦۔ تفصیلی مواد شائع کریں۔ ٧۔ متوجہ کرنے والا مواد شائع کریں۔ ٨۔ مواد کو خوبصورت بنائیں. ٩۔ مسلسل کام کریں۔…