صارف عدالت میں مقدمہ کیسے کریں

صارف عدالت میں مقدمہ کیسے کریں کنزیومر کورٹ میں شکایت کیسے دائر کی جائے؟ How to File Complaint in Consumer Court? سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ صارف عدالت کیا ہے۔ مثلا آپ کسی سے کوئی چیز خریدتے ہیں، چاہے وہ کوئی کمپنی ہو یا کوئی دکان، یا کوئی سروس فراہم کرنے والا ادارہ۔ اگر وہ آپ سے کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ مثلا آپ کو غیر معیاری یا خراب پروڈکٹ دیتا ہے تو ایسی صورت میں جو عدالت آپ کو انصاف فراہم کرتی ہے اسے…