Chamomile کیمو مائل گل بابونہ لٹیالو Ltiyalo (مرتب: سید عبدالوہاب شیرازی) کیمومائل چائے ایک مشہور مشروب ہے جو انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ کیمومائل جسے اردو میں گل بابونہ، یا گل بابودانہ کہتے ہیں ایک جڑی بوٹی ہے جو Asteraceae پلانٹ فیملی کے گل داؤدی جیسے پھولوں سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ صدیوں سے کئی امراض سے صحت پانے کے لیے قدرتی علاج کے طور پر استعمال کی جارہی ہے۔ کیمومائل چائے بنانے کے لیے پھولوں کو خشک کر کے گرم پانی میں ڈال دیا جاتا ہے۔ بہت…