متعدد شادیاں اور خواتین کا تحفظ

متعدد شادیاں اور خواتین کا تحفظ اللہ تعالیٰ نے جو متعدد شادیوں کا نظام دیا ہے اس میں مردوں سے زیادہ تمہاری بیٹیوں اور بہنوں کا تحفظ ہے  اور جس حساب سے اللہ تعالیٰ نے تمہاری فطرت بنا کر اور اپنے محبوب ترین پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت قرار دے کر تمہارے اندر عورتوں کی طرف نکاھ والی طلب رکھی ہے اللہ تعالیٰ اسی طلب کے حساب سے تمہارے خاندانوں اور نسلوں میں عورتیں پیدا کرتا رہے گا۔ تم اگر ہندووں اور انگریزوں سے متاثر ہو کر اور…

مسلم لڑکیاں غیروں کے ساتھ مجرم کون ؟

عورتوں اور مردوں میں آبادی کا تناسب عموما عورتوں کی شرح پیدائش مردوں سے زائد ہوتی ہے، یہ اس کی علامت ہے کہ فطرت چاہتی ہے کہ نکاح کے معاملے میں مرد ایک بیوی پر قناعت نہ کریں، حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: دنیا میں عورتوں کی تعداد مردوں سے اکثر زیادہ رہتی ہے اور یہ امر صریح دلیل ہے اس بات کی کہ ایک مرد کے لئے کئی جورویں(بیویاں) ہوسکتی ہیں، مگر اس کے برعکس قدرت کی مرضی نہیں۔ حضرت مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ…