After Effects Course Urdu Hindi اڈاب آفٹر افیکٹ ٹریننگ انسان کا علم اور اس کا ہنر اس سے کوئی نہیں چھین سکتا لیکن اگر کوئی شخص اپنے علم اور ہنر کو اپنے تک محدود کرلے تو اسکی ناکامی یقینی ہے ایسا کہنا ہے عمران علی ڈینا کا جو ایک مشہور پاکستانی یوٹیوبر ہیں اور اپنے ہنر سے سرحد پار بھی سینکڑوں افراد کے روزگار کمانے کا ذریعہ بن چکے ہیں۔ جو یوٹیوب کے ذریعے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت، بنگلادیش اور نیپال سمیت کئی ممالک میں نوجوانوں کو گھر بیٹھے ایڈوانس…