یوٹیوب چینل کے نام کا انتخاب کیسے کریں

How to choose a YouTube channel name Nukta چینل نام کا انتخاب 1

یوٹیوب چینل کے نام کا انتخاب کیسے کریں؟ ( سید عبدالوہاب شاہ ) پچھلے آرٹیکل میں، میں نے آپ کو یوٹیوب چینل بنانے کا طریقہ بتایا تھا، اس آرٹیکل کو آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ آج کے آرٹیکل میں، آپ  یوٹیوب چینل کے نام کا انتخاب کرنے کی گائیڈ لائن دی جائے گی۔ Table of Contents یوٹیوب چینل کے نام کا انتخاب کیسے کریں؟ پہلی بات دوسری بات. چھ گائیڈ لائنز. 1۔ برانڈ  والا نام 2۔ پیشے والا نام. 3۔موضوعاتی نام. 4۔شخصی نام. 5۔ مختصر یونیک اور آسان نام. 6۔تمام…