Chamomile کیمو مائل گل بابونہ

لٹیالو Ltiyalo Chamomile کیمو مائل 1 1

Chamomile کیمو مائل گل بابونہ لٹیالو Ltiyalo (مرتب: سید عبدالوہاب شیرازی) کیمومائل چائے ایک مشہور مشروب ہے جو انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ کیمومائل جسے اردو میں گل بابونہ، یا گل بابودانہ کہتے ہیں ایک جڑی بوٹی ہے جو Asteraceae پلانٹ فیملی کے گل داؤدی جیسے پھولوں سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ صدیوں سے کئی  امراض سے صحت پانے  کے لیے قدرتی علاج کے طور پر استعمال کی جارہی  ہے۔ کیمومائل چائے بنانے کے لیے پھولوں کو خشک کر کے گرم پانی میں ڈال دیا جاتا ہے۔ بہت…

کھانسی اور گلے کی سوزش سے نجات دلانے میں مددگار گھریلو ٹوٹکے

5be987166bf3f 6

نزلہ زکام ہر موسم میں بیشتر افراد کو لاحق ہونے والے امراض ہیں مگر بہتی ناک ہی بڑا مسئلہ نہیں بلکہ اس کو زیادہ تکلیف دہ بنانے والا عنصر گلے کی سوزش بنتی ہے جو کھانا نگلنا مشکل جبکہ بستر پر کروٹیں بدلنے پر مجبور کردیتی ہے۔ صبح گلے میں کانٹے چبھنے کے احساس کے ساتھ اٹھنا اس بات کا عندیہ ہے کہ وائرس آپ کے جسمانی مدافعتی نظام میں داخل ہوچکا ہے۔ اور اس وجہ سے ہی لگتا ہے کہ جیسے بہت زیادہ مرچوں والی کوئی چیز کھالی ہے…