تھادل شربت

شربت تہادل 1

تھادل شربت اجزاء :- گری بادام 200 گرام۔ چہار مغز . 100 گرام. الائچی سبز. 40 گرام. سونف 80 گرام. گل سرخ.40 گرام. خشخاش.40 گرام. زیرہ سفید 10 گرام. چینی5 کلو. پانی4 کلو. گرمی کا دشمن ”شربت تھادل ” گھر پر بنائیے مشہور زمانہ شربت ہے. گرمیاں آتے ہی ٹھنڈے مشروبات کا استعمال عام ہوجاتا ہے، گرمی ختم کرنے کیلئے تھادل کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ تھادل گرمیوں کا مشہور اور دلفریب مشروب ہے جس کے پینے سے نہ صرف ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے بلکہ دن بھر گرمی…