کرونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کے بارے میں انتہائی اہم معلومات کرونا ٹیسٹ اگر منفی آجائے تو لیبارٹری والے پھر بھی آپ کو ڈرائیں گے کہ ہوسکتا ہے ہم نے جہاں سے ٹیسٹ کیاہے وہاں کرونا وائرس کے جرثومے موجود ہی نہ ہوں۔ یا ہماری ٹیسٹ کٹس میں کوئی مسلہ ہو۔ لیکن اگر یہ ہی ٹیسٹ مثبت آجائے تو آپ کو کبھی یہ نہیں کہیں گے کہ ہوسکتا ہے ہماری ٹیسٹ کٹس میں کوئی غلطی ہو یا یہ وائرس آپ کے جسم میں غیر نقصان دہ حالت میں ٹکڑوں کی…
Tag: کرونا وائرس
دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہوگئے
دنیا کا واحد ملک جس نے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا پر مکمل طور پر قابو پالیا اور اب وہاں کوئی بھی اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا شکار نہیں رہا۔ جی ہاں گرین لینڈ اس وقت دنیا کا پہلا اور واحد ملک ہے جہاں اس وائرس کے مریض سامنے آئے مگر تمام 11 مریض اب صحتیاب ہوچکے ہیں۔ گرین لینڈ کے نیشنل میڈیکل آفس کے مطابق 57 ہزار آبادی والے اس ملک میں 844 ٹیسٹوں میں 11 افراد میں کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی تھی۔ گرین…
موٹاپا نوجوانوں میں کووڈ 19 کی شدت بڑھا سکتا ہے، تحقیق
حققین کے خیال میں موٹاپے کے نتیجے میں جسم میں پھیلنے والا ورم کووڈ 19 کی شدت میں نمایاں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ ان کا تو ماننا ہے کہ موٹاپا دل یا پھیپھڑوں کے امراض سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ عنصر امریکا سے تعلق رکھنا ہے کیونکہ 40 فیصد امریکی موٹاپے کے شکار ہیں اور بلاشبہ اس سے اموات اور بیمارکی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق 60 سال سے کم…
کرونا وائرس اور حکیم محمد اجمل خان رحمہ اللہ
تقریبا سو سال پہلے حکیم محمد اجمل خان رحمہ اللہ نے کرونا وائرس کی علامات، وجوہات، تشخیص اور علاج بتا دیا تھا، جسے آج کل کے نام نہاد سائینسداند وہاں سے نقل کر کے دنیا کو بتا رہے ہیں حکیم اجمل خان پیدائش 1868 اور وفات 1927 آپ خود ہی ان کی کتاب کا یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں مکمل کتاب جدید ایڈیشن ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اس کتاب کے صفحہ 52 باون پر یہ لکھا ہے