Chamomile کیمو مائل گل بابونہ لٹیالو Ltiyalo (مرتب: سید عبدالوہاب شیرازی) کیمومائل چائے ایک مشہور مشروب ہے جو انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ کیمومائل جسے اردو میں گل بابونہ، یا گل بابودانہ کہتے ہیں ایک جڑی بوٹی ہے جو Asteraceae پلانٹ فیملی کے گل داؤدی جیسے پھولوں سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ صدیوں سے کئی امراض سے صحت پانے کے لیے قدرتی علاج کے طور پر استعمال کی جارہی ہے۔ کیمومائل چائے بنانے کے لیے پھولوں کو خشک کر کے گرم پانی میں ڈال دیا جاتا ہے۔ بہت…
Tag: چائے
گھر کے اس عام مصالحے کی چائے کو پینا عادت بنالیں
الائچی ایسی چیز ہے جو ہر گھر کے کچن میں ہی موجود ہوتی ہے اور یہ مصالحہ متعدد پکوانوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کی مہک پکوان کو زیادہ بہتر بناتی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کی چائے صحت کے لیے کتنی فائدے مند ہے؟ جی ہاں الائچی کی چائے جو کہ بہت صحت بخش مشروب ہے۔ اگر نہیں جانتے تو درج ذیل فائدے آپ کو دنگ کردیں گے۔ نظام ہاضمہ مضبوط کرے اس چائے کا ایک کپ روزانہ پینا نظام ہاضمہ کے افعال بہتر…
سونے سے قبل ان چیزوں کو کھانے سے گریز کریں
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کو سونے کے وقت سے 2 گھنٹے پہلے کچھ کھانا نہیں چاہئے تاکہ نظام ہاضمہ یا کسی اور جسمانی نظام پر منفی اثرات مرتب نہ ہوسکیں۔ تاہم اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ رات کو سونے سے کچھ دیر پہلے کچھ کھانے کی خواہش اکثر افراد کے اندر پیدا ہوتی ہے۔ اب کس چیز کی خواہش ہوسکتی ہے یہ تو ہر فرد میں الگ ہوتی ہے تاہم سونے سے پہلے درج ذیل چیزوں کا استعمال آپ کی نیند خراب کرسکتا ہے…