ٹوتھ پیسٹ اور مردانہ بانجھ پن

ٹوتھ پیسٹ 1

آپ کے ٹوتھ پیسٹ اور مردانہ بانجھ پن میں انتہائی گہرا تعلق پہلی مرتبہ سامنے آگیا ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کون نہیں کرتا، لیکن اگر روز مرہ استعمال کی یہ چیز مردوں کو بانجھ کرنے کا سبب بن رہی ہے تو اس زیادہ خوفناک انکشاف کیا ہو سکتا ہے۔ سائنسی جریدے ’جرنل آف آکوپیشنل اینڈ انوائرنمنٹل میڈیسن‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کچھ ایسی ہی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔اس تحقیق کے لئے سائنسدانوں نے پولینڈ کے ایک فرٹیلٹی کلینک سے 325 مردوں کے سپرم اور پیشاب…