مسجد سیدہ فاطمہ

تعاونوا علی البر والتقوی الحمدللہ مسجد سیدہ فاطمہ اور مدرسہ جامعہ قرطبہ و معھد علوم القرآن کی تعمیر کا کام شروع ہے۔ آپ حضرات سے اپیل ہے مٹیریل، سیمنٹ، سریا بلاک وغیرہ کی صورت میں تعاون کریں۔ ضروری نہیں کہ آپ بہت بڑا تعاون نہیں کر سکتے ایک بلاک کے ساتھ بھی آپ تعاون کرسکتے ہیں، ایک بلاک کی قیمت ہمیں ایزی پیسہ کریں اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔ رابطہ وٹس اپ: 03215083475 Google Map گلی نمبر2، دکان سٹاپ، گولڑہ…

ناخن کھلانے اور پتلے بنانے والا محبت کا عمل

ناخن کھلانے اور پتلے بنانے والا محبت کا عمل اس ویڈیو میں طلسماتی رسالے کے چند ایسے گمراہ کن عملیات بتائے گئے ہیں جو بالکل ناجائز ہیں مثلا مطلوب کو ناخن کھلانا موم کے پتلے بنا کر عمل کرنا وغیرہ Tillismati Dunia Magazine part3 Part 1 Part 2 Part 3

طلسماتی دنیا میگزین کی گمراہیاں

طلسماتی دنیا میگزین کی گمراہیاں Tillismati Dunia Magazine طلسماتی دنیا میگزین کی گمراہیاں حصہ دوم میں گینش دیوتا کو پکار کر محبوب کو تابع کرنے کا عمل اور شمشاد گھاٹ کی مٹی کے ذریعے محبوب حاصل کرنے کا عمل سمیت بہت سارے دیگر ناجائز عملیات دکھائی گئی ہیں۔ Part 1 Part 2 Part 3

طلسماتی دنیا میگزین

طلسماتی دنیا میگزین ہندوستان سے شائع ہونے والا رسالہ طلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت اور حیثیت کیا ہے۔ کیا مولانا نایاب حسن قاسمی کے عملیات و تعویذات شرعا درست اور جائز ہیں ؟ کیا عملیات اور علم نجوم کے حوالے سے نایاب حسن قاسمی الہاشمی کا موقف درالعلوم دیوبند کا موقف ہے؟ یہ سب جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔ #Nukta #Jadu Tona आलिम मौलाना हसनुल हाशमी ►For Online Quran Teaching Click: https://etopk.com/online-teaching/ ►جادونگری اور جنات کی دنیا اس سلسلے کی تمام ویڈیوز یہاں دیکھیں https://www.youtube.com/watch?v=0JPiEXthDRI&list=PLsfUneIlh4Y2laDV0FEw0zHZ3uTw3Iapx&index=32 ►فہم عملیات کورس ویڈیوز…

قسط 29 عملیات سیکھنے کا طریقہ

عملیات سیکھنے کا طریقہ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی بہت سارے لوگوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی عملیات سیکھ لیں، مجھے بھی میسج اور کالیں آتی رہتی ہیں کہ آپ ہمیں عملیات سکھائیں، ہم مخلوق خدا کی خدمت کرنا چاہتے ہیں،چنانچہ شیطانوں نے اس مسئلے کو بھی کمائی کا دھندہ بنا لیا ہے، وہ لوگوں کو عملیات سکھانے کے نام پر بھاری فیسیں وصول کرکے لوٹتے ہیں۔انہوں نے عملیات سکھانے کے لیے طرح طرح کے نصاب بنا رکھے ہیں، قرآن کی مختلف آیات کے عجیب عجیب چلے اپنی…

کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے

کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے  ۔۔۔؟؟؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ دوسری شادی محض ایک مباح کام ہے اور اس عمل کا اقدام کرکے اہل علم اور دیگر نیک لوگ قوم کی طرف سے عیش پرستی شہوت پرستی کے جن طعنوں اور جس قیل وقال کا شکار ہو کر بدنام ہوتے ہیں اس بدنامی سے بچنا فرض ہے اور دیندار لوگ پہلے ہی بہت بدنام ہیں، لہٰذا ایک ایسے عمل جس کی خود ان کی ذات اور معاشرے کو کوئی ضرورت بھی نہیں اور یہ عمل فرض وواجب…

کامل انسان کی کیا علامت ہے۔؟

کامل انسان کی کیا علامت ہے۔؟ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عورتوں سے محبت(یعنی نکاح کی کثرت کا شوق) انسان کے کامل ہونے کی علامت ہے اس لئے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس امت میں سب سے بہترین شخص وہ ہے جس کی بیویاں سب سے زیادہ ہیں۔ حدیث: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (میری نظر میں)عورتوں اور خوشبو کو محبوب بنادیا گیا ہے اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔…

دوسری شادی سے پہلے ذہن سازی کریں

پہلے کچھ وقت تک بیوی اور رشتہ داروں کی ذہن سازی کریں: کسی بھی نوجوان کو کہ جس کا دوسری شادی کا ارادہ ہو اسے یہ مشورہ تو ضرور دینا چاہئے کہ اولا کچھ مدت تک بیوی اور گھر والوں کی ذہن سازی کرے تاکہ اس کے اچانک دوسری شادی والے اقدام کو اس کی زوجہ اور دیگر رشتہ دار غلط زاویے سے نہ دیکھیں نیز تا کہ آزمائش اور فتنہ کم سے کم ہو، پہلی زوجہ کو تکلیف بھی کم سے کم ہو اور یہ ذہن سازی انتہائی تحمل،…

کیا دوسری شادی سے پہلی بیوی کا گھر اجڑتا ہے۔

کیا دوسری شادی سے پہلی بیوی کا گھر اجڑتا ہے۔ یہاں میں ان حضرات سے سوال پوچھتا ہوں جو یہ دلیل پیش کرکے کسی بھی نوجوان کے لئے متعدد شادیوں کے اقدام کو ناپسند کرتے ہیں کہ دوسری شادی کے نتیجے میں عموما پہلی زوجہ کا گھر اجڑتا ہے، وہ ناراض ہو کر بچوں سمیت والدین کے ہاں جا بیٹھتی ہے، نہ صرف یہ کہ طلاق کے مطالبے شروع کردیتی ہے بلکہ بعض مرتبہ تو واقعی طلاق تک نوبت پہنچ جاتی ہے۔ وہ حضرات جو ایسے واقعات سنا کر یہ…

قسط 27 عامل اور بازاری کتب میں درج ذیل وظائف

عامل اور بازاری کتب میں درج ذیل وظائف پراسرارعلوم پر تحقیق کے آغاز کو ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزراتھا کہ میرے ایک قریبی عزیز نے مجھے بتایا کہ ہم پرکسی نے بہت سخت جادو کررکھاہے جس کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہیں۔ اگرہوسکے تواس سلسلہ میں ہمارے ساتھ تعاون کرو۔ ان دنوں نہ توعملیات کے اسرار ورموز سے کچھ آگاہی تھی اور نہ ہی کبھی عملیات کوپرکھنے کا موقع ملا تھا۔ اس لئے اپنے عزیز کے ہمراہ ایک ماہر عامل کی خدمت میں حاضر ہوا۔ جو میرے جاننے والے…