مہربان فاونڈیشن اجلاس دسمبر 2021

مہربان فاونڈیشن اجلاس دسمبر 2021 5 1

مہربان فاونڈیشن اجلاس دسمبر 2021 آج بروز اتوار 2021 12/12 مہربان فاؤنڈیشن کاماہانہ اجلاس سید جواد شیرازی کے گھر H/ 13 میں منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی شورا کے علاوہ اور بھی کافی سارے حضرات نے شرکت کی اور تین نۓ حضرات نےباقاعدہ فاؤنڈیشن کی رکنیت بھی حاصل کی رکنیت حاصل کرنے والوں میں سے سید جواد شیرازی سید شاہ خالد شیرازی اورسید دانش شیرازی تھے ۔۔۔۔۔۔۔ چیئرمین مہربان فاونڈیشن مولانا عبدالوہاب شاہ نے اجلاس میں موجود پہلی بار آنے والے حضرات کو مہربان فاونڈیش کا تعارف اور مقاصد سے…

کتاب عملیات اور عاملوں کی حقیقت

جادو نگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیت سید عبدالوہاب شاہ شیرازی 6

جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت عملیات اور عاملوں کی حقیقت الحمدللہ آپ حضرات کے بہت اصرار پر میں نے اپنی کتاب جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت کو کافی حد تک مکمل کرلیا ہے بس تھوڑا بہت کام باقی ہے جو ساتھ ساتھ ہوتا رہے گا۔ لیکن اب تک جتنا کام ہوا ہے اسے میں نے پی ڈی ایف میں کنورٹ کرکے آپ حضرات کے مطالعے کے لیے پیش کررہا ہوں۔ اس سے مستفید بھی ہوں اور دوسروں کو بھی کریں۔ باقی اسے شیئر کرنے…

ماہنامہ طلسماتی دنیا دیوبند قسط 33

طلسماتی دنیا 7

ماہنامہ طلسماتی دنیا دیوبند (سیدعبدالوہاب شاہ شیرازی) ہندوستان کے شہر دیوبند سے پچھلی کئی دہائیوں سے ایک ماہانہ میگزین طلسماتی دنیا شائع ہو رہا ہے۔ جس کے مالک مولانا نایاب حسن ہاشمیہیں۔ اس رسالے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے ہر صفحے پر دیوبند لکھا ہوتا ہے جس سے عالم اسلام کے مسلمانوں خصوصا انڈیا سے باہر رہنے والوں کو یہ مغالطہ ہوتا ہے کہ شاید یہ دارالعلوم دیوبند کا میگزین ہے، یہی وجہ ہے کہ مجھے بھی ایک شخص نے یہی کہا کہ دارالعلوم دیوبند کے رسالے…

قسط 32 ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری

Jadu Nagri And Jinnat Ki Dunia Part 130 Book Ek Ruhani Aamil Ki Khufiya Diary Ubqari Book Allama Lahoti Pur israri Jinnat ka pedaishi dost ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری 9

ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری (سید عبدالوہاب شیرازی) روحانی عامل کی خفیہ ڈائری یہ بہت ہی مشہور کتاب ہے جو پاکستان میں بڑی تعداد میں فروخت کی جارہی ہے۔ یہ کتاب لاہور میں مشہور شخصیت حکیم طارق محمود چغتائی جن کا مسلکی سفر غیرمقلدیت سے شروع ہوتا ہوا دیوبندیت تک آتا ہے اور جن کا کاروباری سفر پنسار سٹور سے شروع ہوکر پی ایچ ڈی حکیم کی ایسی ڈگری تک پہنچتا ہے جو آج تک کسی نے نہیں دیکھی۔اسی طرح ان کا علمی سفر ماہرین کی کتابوں کو چوری…

قسط 30 تعویذ ڈی کوڈنگ

تعویذ ڈی کوڈنگ

تعویذ ڈی کوڈنگ اور ان کی سکیمز تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی معرکہ حق وباطل اس دنیا میں انسان کی آمد سے ہی شیطانیت کے ساتھ کشمکش کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ شیطانی قوتیں اپنا زور لگا رہی ہیں اور رحمانی قوتیں اپنا زور لگا رہی ہیں۔ چنانچہ شیطانی قوتیں ہر میدان میں ہر حربے اور ہر چربے کے ساتھ کام کرتی ہیں۔انہی حربوں میں سے ایک حربہ عملیات کے میدان میں اچھے اچھے پڑھے لکھے لوگوں کو دھوکے میں ڈال کر گمراہ کرنا بھی ہے۔چنانچہ غیرمعروف الفاظ پر…

امریکی شکست اور فرقہ واریت کا خطرہ

امریکا کی شکست اور فرقہ واریت کا خطرہ 18

ہوشیار ہو جائیں۔ فرقہ واریت کا خطرہ دبارہ پیدا ہوگیا ہے (سید عبدالوہاب شیرازی) سن 1990 تک مسلمان ممالک خاص طور پر ایشیائی ممالک پاکستان وغیرہ  میں فرقہ واریت بہت زیادہ تھی، یہ فرقہ واریت مسلکی شدت پسندی کی صورت میں بھی تھی اور لسانیت وقومیت کی صورت میں بھی تھی۔ چنانچہ ہندوستان میں مسلم ہندو فسادات بڑے پیمانے پر کرائے گئے۔ جبکہ پاکستان کے شہر کراچی میں قومیت اور لسانیت کی بنیاد پر ہزاروں لوگ قتل ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ مسلکی تعصب کو اتنا بڑھکایا گیا کہ پوری…

انگلش میڈیم نظام تعلیم  کی تباہ کاریاں

انگلش میڈیم نظام تعلیم  کی تباہ کاریاں (سید عبدالوہاب شیرازی) پاکستان دنیا کے تمام ممالک میں تعلیم کے میدان میں 167ویں نمبر پر ہے۔ ایک ایٹمی قوت ہوتے ہوئے ہمارے لئے اس سے بڑا شرم کا مقام کیا ہو سکتاہے ۔ اس وقت پاکستان کے عصری ودینی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے بچوں کی تعداد کروڑوں میں ہے، ایک اندازے کے مطابق صرف پرائمری سکولوں میں چھ سے سات کروڑ بچے زیر تعلیم ہیں۔ لیکن اس تعلیم کے اثرات ہمارے معاشرے میں کہیں دور دور تک نظر نہیں آتے۔ تخلیقی…