فطرانہ صدقہ فطر کی مقدار

فطرانہ صدقہ فطر صدقہ فطر 2023 صدقہ الفطر وہ صدقہ ہے جسے رمضان کے بابرکت مہینے میں ادا کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے، یہ وہ صدقہ ہے جسے ایک مسلمان اپنی طرف سے اور اپنے تمام زیر کفالت افراد کی طرف سے ادا کرتا ہے، خواہ وہ بچہ ہو یا بالغ، اور اس کی قیمت چھوٹے بڑے سب کے لیے  برابر ہے۔ صدقہ فطر میں انسانی بنیادی ضرورت کی غذائیں جیسے چاول، جو، آٹا، دال یا دودھ، اور دیگر کھانے پینے کی چیزیں جو کمیونٹی کے لوگوں کے اہم…

لمس سے طبی مزاج کی تشخیص طریقہ

کرشماتی نظام تشخیص کی اصلیت اور لمس سے طبی مزاج کی تشخیص کا نیا طریقہ (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) قانون مفرد اعضاء کا علم اللہ تعالیٰ نے مجدد طب حکیم صابر ملتانی کے ذریعے دنیا تک پہنچایا۔ آج دنیا بھر کے کروڑوں لوگ اس علم کے ثمرات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ نے طب کی دنیا میں تشخیص اور علاج کے ایسے زبردست اصول بیان کیے ہیں کہ ان اصولوں کو فالو کرتے ہوئے بعد کے حکماء نے تشخیص و علاج کے کئے طریقے دریافت…

یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں

یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں، یاجوج ماجوج سے متعلق چند ایسی احادیث جو چائنی اقوام کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ کھل گئے یاجوج و ماجوج کے لشکر تمام چشم مسلم دیکھ لے تفسیر حرف ینسلون حتی اذا فتحت یاجوج و ماجوج من کل حدب ینسلون Yajooj Majooj Khul Chukay ► Nukat e Quran by Syed Abdulwahhab Sherazi

بار بار سیل حاصل کرنے کی5 ٹپس

پہلی  سیل کے بعد دوسری سیل حاصل کرنے کے لیے 5 ٹپس Table of Contents پہلی  سیل کے بعد دوسری سیل حاصل کرنے کے لیے ٥ ٹپس.. 1 ١۔ لوگوں کا اپنے آپ پر بھروسہ بنائیں۔ 1 ٢۔ اوریجنل پروڈکٹ.. 1 ٣۔ موبائل فرینڈلی ویب سائٹ.. 2 ٤۔ پالیسی صفحات بنائیں.. 2 ٥۔ کال ٹو ایکشن بٹن.. 2 ( سید عبدالوہاب شاہ ) ذیل کے مضمون میں پانچ ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن کو اختیار کرکے آپ بار بار سیل حاصل کرسکتے ہیں آپ نے اپنا کاروبار اس لیے…

قسط47 آیات کے اسٹیکر

آیات کے اسٹیکر چونکہ وظائف کی بات چل رہی ہے اسی مناسبت سے ایک اور بات بھی سمجھ لیں تاکہ آپ کا تصور وظیفہ اور تصور قرآن درست ہو سکے۔ ہمارے معاشرے میں مختلف آیات کے اسٹیکر اپنی حاجات کے حصول کے لیے لگائے جاتے ہیں۔ ان میں بہت ہی مشہور اسٹیکر قرآن کی آیت: واللہ خیر الرازقین کا ہے۔ یہ اسٹیکر دکانوں گاڑیوں اور دیگر کاروباری مقامات دفاتر وغیرہ میں لگا دیا جاتا ہے، لوگوں کا یہ تصور ہے کہ اس اسٹیکر کے لگانے سے کاروبار میں اضافہ ہوتا…

قسط46 جادو جنات اور نفسیات

جادو جنات اور نفسیات جب میری قمیص پر کٹ لگے اور میرے کپڑوں پر خون کے چھینٹے پڑے۔ جادو اور جنات کی دنیا میں ایک بہت ہی اہم شکایت جو سننے میں ملتی ہے وہ کپڑوں پر کٹ لگنا اور خون کے چھینٹے پڑنا ہے۔ ایک بار میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔ یعنی مجھے گھر والوں نے بتایا کہ آپ کی قمیص پرکمر سے جگہ جگہ کٹ لگے ہوئے ہیں، جب میں نے قمیص اتار کر چیک کیا تو واقعی قمیص پر جگہ جگہ کٹ لگے ہوئے تھے اور…

قسط45 مسلمان معاشرے میں عامل اور عملیات

مسلمان معاشرے میں عامل اور عملیات مسلمان معاشرے میں عملیات کا کام پہلے عامل نجومی کیا کرتے تھے۔ جن کی دکانوں کے بورڈ کچھ یوں ہوا کرتے تھے۔ پروفیسر عامل نجومی۔ بنگالی بابا، وغیرہ۔ علمائے حق ہمیشہ نجومیوں، کاہنوں اور جادوگروں کی سرکوبی کرتے رہے، اور کیوں نہ کرتے جبکہ ہمارا قرآن و سنت اس بارے واضح اور دو ٹوک موقف اور عقیدہ ہمیں دیتا ہے۔ چنانچہ یہ سرکوبی کرتے کرتے کچھ لوگوں کو خیال آیاکہ لوگوں زیادہ رجحان اب بھی نجومیوں کی طرف ہے، اور لوگ خود تعویذ کا…

قسط44 جنات کی حاضری کی اقسام

جنات کی حاضری کی اقسام جنات کی حاضری حقیقی بھی ہوتی ہے اور جھوٹی بھی ۔مثلا کسی کے ساتھ جنات ہیں تو اس پر حاضری کہیں بھی اور کسی بھی وقت ہو سکتی ہے، اس حاضری کے لیے کسی عامل کا ہونا ضروری نہیں بلکہ ویسے ہی گھر میں بھی حاضری ہو جاتی ہے۔ جبکہ دوحاضریاں ایسی ہیں جو فیک اور جھوٹی ہیں۔ ایک جھوٹی حاضری عاملین کی طرف سے مریض پر کی جاتی ہے اور ایک جھوٹی حاضری خود مریض کی طرف سے ہوتی ہے۔ پہلے عامل کی حاضری…

قسط43 وظیفہ کیا ہے؟

وظیفہ کیا ہے؟ یہ ایک بہت ہی اہم سوال ہے کہ وظیفہ کیا ہے؟ عام طور پر لوگوں کے نزدیک وظیفہ سے مراد ایسے الفاظ ہیں جن کو پڑھنے سے وہ مقصد حاصل ہوتا ہے جس کے لیے ان الفاظ کو بنایا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں کا سوال کرنے کا انداز کچھ یوں ہوتا ہے۔ میرا کاروبار نہیں چل رہا مجھے کوئی وظیفہ بتائیں جس سے کاروبار چلنا شروع ہو جائے۔ میں بہت مقروض ہوں مجھے کوئی وظیفہ بتائیں جس کے کرنے سے میرا قرض ختم ہو…