مکہ کے ہوٹل

مکہ کے ہوٹل عمرہ کرنے والوں کے لیے مکہ کے ہوٹل کے بارے معلوماتی ویڈیو۔ مکہ میں کبری کیا اور کہاں ہے۔ ہوٹل کبری کے اندر لینا چاہیے یا کبری سے باہر؟ Makkah Hotels and Kubri 🕋 Saudi Visit Part 2     یہ بھی پڑھیں: قرآنی سورتوں کا خلاصہ Umrah, Nukta, Travel, Syed Abdul Wahab Shah, Nukta Guidance, Visit Saudi Arabia, Saudi Visa, Tour & Travels, Umrah Guidance

ملتان سے مکہ روانگی

ملتان سے مکہ روانگی اس ویڈیو میں پاکستان سے مسقط اور پھر وہاں سے جدہ، مکہ سفر کو دکھایا گیا ہے۔ مکہ مدینہ کے ہوٹلز کی مزید تفصیلات کے لیے اس کے بعد آنے والی ویڈیوز دیکھیں۔ Multan to Makkah ✈️ Saudi Visit Part 1🚀 Tour & Travels | Umrah Guidance | Nukta Guidance

ہر پریشانی کا تعویذ 

ہر پریشانی کا تعویذ اس ویڈیو میں ایک ایسے تعویذ پر بات کی گئی ہے جسے ہر پریشانی کا تعویذ اور حل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ تعویذات کی شرعی حیثیت اور من گھڑت تعویذات کو بے نقاب کرنے کا سلسلہ Har Preshani Ka Taweez  

عمرہ کی تمام تفصیلات

عمرہ کی تمام تفصیلات اور رہنمائی پہلی بار عمرہ کے لیے جانے والوں کے لیے عمرہ گائیڈنس ویڈیوز سلسلہ جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ: ٹریول ایجنٹ کتنے قسم کے ہوتے ہیں۔ اور ان کے پیکجز کا کیا سسٹم ہوتا ہے۔ کون سی فلائٹ کا انتخاب کریں۔ کون سے ہوٹل کا انتخاب کریں۔ کون کون سی چیزیں لازما اپنے ملک سے لے کر جائیں۔ سعودیہ میں کھانے کا کیا سسٹم ہے۔ وہاں لوکل سفر کے لیے گاڑیوں کا کیا سسٹم ہے۔ وہاں خریداری میں کن باتوں کا خیال…

احرام باندھنے کا طریقہ

احرام باندھنے کا طریقہ احرام پہننے یا احرام باندھنے کا طریقہ کار۔ عمرہ پر جانے سے پہلے دو تین بار گھر میں احرام باندھنے کی پریکٹس کرلیں۔ نوٹ: عورت کااحرام اس کے تمام استعمال کےکپڑےہیں ،جس میں رنگ یاکسی مخصوص کپڑےکی کوئی قیدنہیں ہے،اسی طرح احرام کی حالت میں عورتیں موزےاوردستانےوغیرہ بھی پہن سکتی ہیں ،البتہ عورت کےلےاحرام کی حالت میں چہرہ ڈھانپنامنع ہے،لیکن اس کےساتھ ساتھ پردہ بھی ضروری ہے،جس کےلےبہتریہ ہےکہ عورت سرپرہیٹ رکھ کراوریہ نقاب ڈال کےتاکہ پردہ بھی ہوجائےاورچہرہ پرکپڑابھی   نہ  لگے،اسی طرح بہترہے کہ عورت…

پاکستانی سانپ اور ان کی اقسام 

پاکستانی سانپ اور ان کی اقسام  (سید عبدالوہاب شاہ) میری ایک عادت ہے جب کسی خاص موضوع پر مطالعہ کرتا ہوں تو اگلے ایک دو ہفتے یا ایک دو مہینے مسلسل اسی موضوع پر سمعی، بصری، یا تحریری مواد کا مطالعہ کرتا ہوں، تاکہ اس موضوع کے بارے اچھی طرح معلومات حاصل ہو سکیں۔ گذشتہ ایک دو مہینے سے میں سانپوں کے بارے مطالعہ کررہا تھا، حیرت انگیز طور انٹرنیٹ پر سانپوں کے بارے کسی پاکستانی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کی طرف سے مجھے کوئی مواد پر اردو زبان…

چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے 17

چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے ( تحریر: سید عبدالوہاب شاہ ) چیٹ جی پی ٹی ChatGPT چند مہینے پہلے منظر عام پر آنے والا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم ہے جس نے بہت جلد پوری دنیا میں شہرت حاصل کی ہے۔ زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ مثلا طالبعلم، استاد، پروفیسرز، ڈاکٹرز، لکھاری، صحافی، وکیل، سائنسدان وغیرہ ہر کوئی چیٹ جی پی ٹی ChatGPT سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ میں اس تحریر کے ذریعے آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے…