بلڈ پریشر میں ایک منٹ میں کمی لانے والا طریقہ

ہائی بلڈ پریشر ایسا مرض ہے جس کو نظرانداز کرنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بلڈ پریشر خون کا دباﺅ ہوتا ہے جو ہماری شریانوں کو سکیڑتا ہے۔ بلڈ پریشر ناپنے کے 2 پیمانے ہوتے ہیں ایک خون کا انقباضی دباﺅ (systolic blood pressure) جو کہ اوپری دباﺅ کے نمبر کے لیے ہوتا ہے جو کہ دل کے دھڑکنے سے خون جسم میں پہنچنے کے دوران دباﺅ کا بھی مظہر…

اس مصالحے کو روزانہ کھانے کا فائدہ جانتے ہیں؟

دانتوں کا درد بہت عام ہوتا ہے جو لوگوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے مگر اس کا علاج تو آپ کے کچن میں ہی چھپا ہوا ہے۔ جی ہاں خوشبودار لونگ جسے کھانے کا ذائقہ دوبالا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر یہ دانتوں کے درد سمیت مختلف امراض کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ درحقیقت یہ مصالحہ ہر گھر میں ہی ہوتا ہے جس کا استعمال کھانے کی مہک بڑھانے کے لیے کیا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ روزانہ…

گنٹھیا کا علاج

گنٹھیا کا علاج گنٹھیا کی بیماری کیا ہے، کیوں ہوتی ہے اور اس کا آسان سستا علاج کیا ہے۔ یہ سب جانیے اس ویڈیو میں ، حکیم محمد اقبال ماہر قانون مفرد اعضاء۔ Rheumatoid Arthritis ► گنٹھیا کا علاج ► संधिशोथ ► Nukta Health

سنگین امراض کی وہ علامات جن سے ہر ایک واقف نہیں

انسان اور بیماری کے درمیان آنکھ مچولی چلتی رہتی ہے اور یہ ہماری زندگی کا حصہ ہے۔ مگر آپ کسی سنگین مرض کا شکار ہوجائیں تو کیا ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر اس کا اندازہ لگانا ممکن ہے؟ جی ہاں ایسا ممکن ہے درحقیقت کچھ واضح آثار سامنے آجاتے ہیں جو کسی بیماری کے ابتدائی علامات ہوتے ہیں، بس آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ کونسی علامت کس مرض کا اشارہ دے رہی ہوتی ہے۔ تو ایسی ہی علامات کے بارے میں جانیں جو سنگین امراض کی نشانی ہوتی…