مسلمان اور عملیات کی دنیا سید عبدالوہاب شیرازی کسی بھی قوم کا عروج و زوال ان کی زندگیوں پر بہت اثر ڈالتا ہے، جب مسلمان دنیا میں عروج پر تھے، تو ان کام،تہذیب،تمدن،اخلاق،اقدار ہر چیز عروج پر تھی، لیکن خلافت اسلامیہ ختم ہونے کے بعد مسلمان زوال کا شکار ہوئے تو ہر چیز زوال کا شکار ہوگئی۔خاص طور پر ہندوستان پر دوسوسال تک انگریزوں کی حکمرانی نے یہاں کے مسلمانوں کو علم سے کوسوں دورکرکے ذہنی پستی کا شکار کردیا، اور جب کوئی ذہنی پستی کا شکار ہوتا ہے تو…
Tag: نکتہ
قسط نمبر 5 نائٹ ٹمپلر،فری میسن، ایلومیناتی اورکبالہ جادو
کبالا جادو کیا ہے اور اس کے اثرات کیا ہیں۔؟ Black Magic کبالہ بابل کی تہذیب کا وہ علم ہے جو مخصوص اعداد شمار اور علامات کے ذریعے کیا جاتا تھاجسے مقامی زبان میں کبالہ کہا جاتا تھا، اسے ہم کالا جادو یا بلیک میجک سے تعبیر کرتے ہیں۔ اس دنیا میں موجود رنگینیاں ہمیں ظاہری طور پر جتنی حسین اور خوبصورت نظر آتی ہیں دراصل اپنے اندر اتنے ہی گھناونے اور پوشیدہ راز سمائے ہوئے ہیں کیونکہ سیاست ہو یا فلم انڈسٹری، میڈیا ہو یا کوئی اور اہم منصب…
قسط نمبر 4 جادو کی تاریخ
جادو کی تاریخ جادو کی تاریخ بہت پرانی ہے، جادو بذات خود کوئی چیز نہیں بلکہ جنات شیاطین کی مداخلت کو ہی جادو کہا جاتا ہے، جیسے ہمیں جنات نظر نہیں آتے ایسے ہی جنات کے کام بھی ہم سے پوشیدہ ہیں، چنانچہ جنات شیاطین کے ہی بتائے ہوئی کچھ کلمات،جنتر، منتر، تنتر پڑھنے لکھنے یاکرنے سے کچھ کام جنات کر دیتے ہیں جن کا سبب ہمیں نظر نہیں آتا، کیونکہ اس کا سبب جنات کی مداخلت ہوتی ہے اور جنات ہم سے پوشیدہ ہیں لہذا وقوع پذیر ہونے والی…
قسط نمبر1 جادو نگری اور جنات وعملیات کی دنیا کتاب لکھنے کا مقصد
جادو نگری اور جنات وعملیات کی دنیا کتاب لکھنے کا مقصد سید عبدالوہاب شاہ جادو نگری اور جنات وعملیات کی دنیا کے نام سے یکم جولائی 2019ء کو میں نے ویڈیوز کا ایک سلسلہ یوٹیوب پر شروع کیا۔اس سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں کو عملیات کی دنیا کے بارے بتایا جائے کہ یہاں کیا کیا ہوتا ہے اور کیسے کیسے عامل، جادوگر لوگوں کے نہ صرف مال وعزت کو لوٹتے ہیں بلکہ دین ایمان سے بھی محروم کردیتے ہیں۔ عملیات کو عام طور پر روحانیت…
How to Dispose of Taweez Amulets ► تعویذ کو کیسے ختم کریں ► Nukta Guidance
اگر آپ کو گھر سے تعویذ ملیں تو انہیں کیسے ٹھکانے لگایا جائے۔ تعویذ کا اثر ختم کرنے اور تعویذات کو ضائع کرنے کا مکمل طریقہ How to Dispose of Taweez Amulets #Nukta #Education #spell #Amulets For Online Quran Teaching Click: https://www.eislamicbook.com/online-quran-teaching-2/ https://youtu.be/ahKagGTK9ec
Taweez Decoding Part 3 جادوگر والدہ کے نام سے کیا کرتا ہے
عامل اور جادوگر آپ کی والدہ کا نام پوچھ کر کیا کرتا ہے۔ والدہ کا نام اور تعویذات و جادو و عملیات تعویذ کی کوڈنگ کو کیسے سمجھیں۔ تعویذ کی کوڈنگ کے پیچھے کیا چھپا ہے ۔ بابل اور مصر کے جادو کی تعویذ کوڈنگ، مثلث الغزالی میں کیا ہے۔ Babylon Seven Stars of Babylon How to understand the coding scheme of taweez #Nukta #Taweez Decoding #spell
چہرے کی چھائیاں ► Skin problems & diseases
Skin problems چہرے کے دھبے اور چھائیاں سکن کے مسائل پر سید غلام نبی شاہ صاحب کا انٹرویو
رومن اردو لکھنا چھوڑ دیں!
رومن اردو لکھنا چھوڑ دیں! رومن اردو(یعنی اردو کو انگریزی حروف تہجی سے لکھنا) (سید عبدالوہاب شیرازی) قوموں کی شناخت جن چیزوں سے ہوتی ہے ان میں سے ایک زبان اور رسم الخط بھی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بحیثیت مسلمان ہماری سب سے بڑی پہچان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ پر نازل ہونے والی کتاب قرآن پر حقیقی معنوں میں ایمان لانا ہی ہے۔زبان،رنگ و نسل، جغرافیہ وغیرہ ثانوی حیثیت رکھتے ہیں بلکہ ایک لحاظ سے ایمانی رشتے کے مقابلے میں ان کی کوئی…
ارطغرل ڈرامہ اور کرنے کا کام
ارطغرل ڈرامہ اور کرنے کا کام (سید عبدالوہاب شیرازی) پچھلے کچھ عرصے ترکی صدر رجب طیب اردگان کی سرپرستی میں بننے والا ڈرامہ غازی ارطغرل دنیا بھر میں کے مسلمانوں میں بہت مقبول ہو چکا ہے۔ اس کی شہرت ایک سال پہلے ہی پاکستان میں بھی ہو چکی تھی، لیکن ایک ماہ قبل وزیر اعظم کی ایڈوائس پر جب اسے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا گیا تو سوشل میڈیا پر کسی چیز کے وائرل ہونے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ارطغرل کی پہلی قسط صرف بیس دن میں پاکستان…
آئی ٹی کی دنیا کے ڈیجیٹل مداری
(سیدعبدالوہاب شاہ) پہلے مداری صرف میلوں ٹھیلوں ، اور تقریبات میں نظر آتے تھے ، لیکن جدید دور میں مداری بھی جدید ہوگئے ہیں، ٹیکنالوجی کااستعمال بھی سیکھ لیا ہے اور اپنی ڈگڈگی بھی بدل لی ہے۔پرانے مداری سڑک کنارے جب ڈگڈگی بجاتے تھے آہستہ آہستہ لوگ ان کے اردگرد جمع ہونا شروع ہو جاتے، جومداری جتنے زور سے اور جتنی تیزی سےڈکڈگی بجاتا اتنے ہی زیادہ لوگ جمع کرلیتا تھا۔مداری کا یہ کمال ہوتا تھا کہ وہ اپنی باتوں اور جسم کی حرکات و سکنات سے لوگوں کو اپنے…