کیا حفظ بھول جانا واقعی بہت بڑا گناہ ہے

کیا حفظ بھول جانا واقعی بہت بڑا گناہ ہے کیا حفظ بھول جانا واقعی بہت بڑا گناہ ہے؟ حفظ قرآن بھولنے کے ڈر سے حفظ نہ کرنا سید عبدالوہاب شاہ کچھ دن پہلے سوشل میڈیا کے کسی پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں کہا گیا تھا کہ اگر آپ کا بچہ ذہین اور قابل ہے تو اسے حفظ قرآن شروع کروائیں اور اگر وہ ذہین اور قابل نہیں ہے تو اسے ہرگز ہرگز حفظ قرآن شروع نہ کروائیں ورنہ سخت گناہ گار ہوں گے، میرے خیال…

فرقہ واریت اور مسلک پرستی میں فرق

فرقہ واریت اور مسلک پرستی میں فرق (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) مسلمانوں میں فرقہ واریت اور مسلک پرستی یا گروہ بندی کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے، اگر ہم اس کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہ مسلک پرستی اور گروہ بندی ہمیں موسی علیہ السلام کی امت بنی اسرائیل کے دور میں بھی اپنے عروج پر نظر آتی ہے۔اس کے بعد سلیمان علیہ السلام کا زمانہ آتا ہے پھر ان کی وفات کے بعد یہودیوں نے سیاسی اور مسلکی اختلافات کی بنیاد پر اپنی قوم کو دو واضح حصوں…

اچھرہ واقعہ اور عربی حروف تہجی کا ادب و احترام

اچھرہ واقعہ اور عربی حروف تہجی کا ادب و احترام عربی حروف تہجی کا احترام (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) دو دن قبل لاہور کے علاقہ اچھرہ میں ایک واقعہ پیش آیا، ایک خاتون ایسا لباس پہنے ہوئے بازار میں آئی جس پر قرآنی خط کے سٹائل میں عربی کے کچھ حروف اور جملے لکھے ہوئے تھے، یہ عربی حروف شلوار اور قمیص دونوں پر مکمل طور پر لکھے ہوئے تھے۔اس عورت کو دیکھ کر دو سمجھدار اشخاص نے اسے ایک کیفے ٹیریا میں بٹھا دیا اور کہا کہ آپ اس…

ہرپریشانی کا علاج بندش کا توڑ پارٹ25

ہرپریشانی کا علاج بندش کسی قسم کی ہو، کاروبار کی بندش، رشتوں کی بندش وغیرہ اس بندش اور پریشانی کا اصل علاج کیا ہے۔؟ Bandash ka Tor ► Part 25 ► ہر پریشانی کا علاج ► Nagri and Jinnat ki Dunia ► Nukta Guidance  

سوزاک کا علاج ● सुज़ाक

سوزاک کا علاج سوزاک کی بیماری کیا ہے، اور اس کا گھریلو دیسی علاج کیا ہے۔؟ سوزاک احتیاطی تدابیر • ذاتی صفائی یقینی بنائیں۔ • بیت الخلا استعمال کرنے کے بعد صفائی ولوا سے پاخانے کے سوراخ کی طرف (یعنی آگے سے پیچھے) کی طرف کریں۔ • ہمبستری کے حوالے سے بھی صفائی کا خیال رکھیں، ہمبستری کرنے کے بعد مثانے کو خالی کریں۔ • صابن، مائع صابن، وجائنل ڈوچ اور ایسی اشیا سے پرہیز کریں جن میں خوشبو ہوتی ہے • بہت زیادہ تنگ اور کسے ہوئے ٹراؤزر اور…

آتشک کا علاج ► उपदंश

آتشک کا علاج آتشک کا علاج Treatment Syphilis 2015 تک پوری دنیا میں 4 کروڑ 54 لاکھ آتشک کے مریض تھے جن میں سے 1 لاکھ 7 ہزار اس مرض کے ھاتھوں مارے گۓ۔ آتشک ایک بیکٹیریا Treponema pallidum سے پھیلنے والا متعدی جنسی مرض ہے جو کہ مباشرت سے پھیلتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ حاملہ ماں سے بچے کو بھی ہو سکتا ہے۔ اسکے تین درجے ہوتے ہیں جبکہ تیسرے درجے میں علاج بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ آتشک صرف جنسی اعضاء میں ہوتا ہے…