مسجد سیدہ فاطمہ

Fatima Masjid Chanda 1

تعاونوا علی البر والتقوی الحمدللہ مسجد سیدہ فاطمہ اور مدرسہ جامعہ قرطبہ و معھد علوم القرآن کی تعمیر کا کام شروع ہے۔ آپ حضرات سے اپیل ہے مٹیریل، سیمنٹ، سریا بلاک وغیرہ کی صورت میں تعاون کریں۔ ضروری نہیں کہ آپ بہت بڑا تعاون نہیں کر سکتے ایک بلاک کے ساتھ بھی آپ تعاون کرسکتے ہیں، ایک بلاک کی قیمت ہمیں ایزی پیسہ کریں اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔ رابطہ وٹس اپ: 03215083475 Google Map گلی نمبر2، دکان سٹاپ، گولڑہ…

مہربان ٹرسٹ ماہانہ اجلاس

مہربان ٹرسٹ 4

مہربان ٹرسٹ مئی اجلاس آج مورخہ 30مئی 2021 کو گولڑہ اسٹیشن کے قریب مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ خصوصی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام عہدیداران اور ارکان شوریٰ نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز مولانا عطاء اللہ شاہ کی تلاوت و ترجمہ قرآن سے ہوا، اس کے بعد مولانا مفتی عبیداللہ شاہ نے حدیث کی روشنی میں جانوروں کو پانی پلانے کی فضیلت کو بیان کیا۔ اس کے بعد مولانا عمیر شاہ نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی۔ پھر اجلاس کی کاروائی کا ایجنڈے کے…

کیا آپ پانی کی سبیل لگانا چاہتے ہیں

پانی پلانے کی فضیلت 5

پانی پلانے کی فضیلت لاعلاج بیماری کا علاج علماء نے لکھا ہے : اگر کسی کو ایسی بیماری لاحق ہو جس کا علاج نہ ہو سکے وہ پانی کی سبیل لگا لے اس کی برکت سے لاعلاج بیماریاں بھی ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ حکایت: مشہور مُحَدِّث امام ابو عبداللہ محمد حاکِم نیشاپوری رحمۃُ اللہِ تعالٰی علیہ کے چہرے پر پھوڑا نکل آیا، بہت علاج کروایا مگر بے سود۔ ایک عورت کو  خواب میں نبیِّ پاک صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: ابو عبداللہ سے کہو! لوگوں کو پانی پلانے میں کُشادَگی کرے! امام حاکم کو یہ…