شربت استھمینا :- Syrup ASTEHMINA دمہ دمہ ہمہ قسم ، کھانسی نزلہ و زکام کا حتمی علاج دمہ لفظ دم سے نکلا ہے دم سے مراد سانس ہے جس کا سانس تنگی سے آتا ہوں سانس پھولتا ہو جلدی جلدی سانس لینا پڑتا ہو دمہ کہلاتا ہے عموماً یہ کیفیت ہوائی نالیوں یا اعضائی غیر طبعی حرکات اور صورت سے پیدا ہوتی ہے اس میں کبھی آکسیجن کی کمی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی زیادتی بھی ہوتی ہے اقسام اطباء جدید و قدیم نے دمہ کو تین اقسام میں شمار…
Tag: طب و صحت
سانڈے کا تیل
سانڈے کا تیل سانڈھے کے تیل سے متعلق جتنی باتیں ہیں سب فضول ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل طاہر لاہور کے ایور کیئر ہسپتال میں یورالوجسٹ ہیں اور لاہور ہی کے شیخ زید ہسپتال کے شعبہ یورالوجی کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سانڈھے کے تیل کے مبینہ فوائد کے حوالے سے کی جانے والی تمام باتیں محض داستانیں اور وہمی باتیں ہیں۔ ’اگر آپ سانڈھے میں نکلنے والی چربی کا کیمیائی جائزہ لیں…
تھادل شربت
تھادل شربت اجزاء :- گری بادام 200 گرام۔ چہار مغز . 100 گرام. الائچی سبز. 40 گرام. سونف 80 گرام. گل سرخ.40 گرام. خشخاش.40 گرام. زیرہ سفید 10 گرام. چینی5 کلو. پانی4 کلو. گرمی کا دشمن ”شربت تھادل ” گھر پر بنائیے مشہور زمانہ شربت ہے. گرمیاں آتے ہی ٹھنڈے مشروبات کا استعمال عام ہوجاتا ہے، گرمی ختم کرنے کیلئے تھادل کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ تھادل گرمیوں کا مشہور اور دلفریب مشروب ہے جس کے پینے سے نہ صرف ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے بلکہ دن بھر گرمی…
دستور المرکبات اصول و قوانین ترکیب ادویہ
دستور المرکبات (اصول و قوانین ترکیب ادویہ) ٭٭٭٭٭ مترجم جناب حکیم و ڈاکٹر ارشد ملک صاحب ملتانی ( , &فاضل طِب و جراحت D.H.M.S) 1 دواؤں کا قوام اور قوامی ادویہ دستور المرکبات دواؤں کا قوام اور قوامی ادویہ قوامی ادویہ سے مراد وہ دوائں ہںٹ جو شکر، شہد، نبات سفید (مصری) قند سیاہ، راب، شکّر سرخ اور کھانڈ وغیرہ کے قوام مںا شامل کر کے تیار کی جاتی ہںر ، مثلاً اطریفلات، جوارِشات، معاجین، لعوقات خمیرہ جات اور مربہ جات وغیرہ۔ معیاری قوام معیاری قوام کی پہچان کا دار…
ذیابطیس اسباب علامات و علاج
ذیابطیس اسباب علامات و علاج ذیابیطس ذیابیطس جس کو عرف عام میں شوگر بھی کہا جاتا ہے اس بیماری میں خون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر جاتا ہے، دنیا میں یہ مرض تیزی کےساتھ پھیل رہا ہے، آج پوری دنیا میں لوگوں کی بڑی تعداد اس مرض کا شکار ہورہی ہے، ذیابیطس کی دو اقسام ہیں۔ ذیابیطس قسم اول، ذیابیطس قسم دوم ذیابیطس قسم اول عمر کے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے ،اس میں انسانی جسم میں انسولین بنانے کی صلاحیت یا تو ختم ہو…
تین مزاج تین ھاضم
تین مزاج تین ھاضم ھاضم پھکی انسان کے طبی لحاظ سے تین مزاج ہوتے ہیں، کسی بھی مزاج میں مسلسل تحریک کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ معدے کے مسائل بھی تین مزاجوں کے لحاظ سے تین طرح کے ہوتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین طرح کے ھاضم تیار کیے گئے ہیں۔ 1۔ اعصابی ھاضم 2۔ عضلاتی ھاضم 3۔ غدی ھاضم یہ تین ھاضم ہر گھر کی ضرورت ہیں، اگر کھانے کے بعد گیس بنے اور خارج…
اہم طبی معلومات
اہم طبی معلومات قانون مفرد اعضاء کی روشنی میں ٭ برین اٹیک ‘ ہارٹ اٹیک سے زیادہ خطرناک ہے۔ ٭ جگر کے اٹیک میں مریض سالہا سال ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرتا ہے۔ ٭ دل کے امراض میں شریانی سدے سب سے زیادہ خطرناک ہیں یہی فوراً موت کا سبب بنتے ہیں۔ ٭ نیند کی کمی اعضابی تحریک میں ہوتی ہے۔ ٭ نیند کی زیادتی غدی عضلاتی تحریک میں ہوتی ہے۔ ٭ معدے کی جلن دراصل معدہ کی ٹھنڈک ہے۔ ٭ پاؤں کی جلن بلڈپریشر لو کی وجہ سے ہے۔…
نبض کیسے چیک کریں
نبض کیسے چیک کریں How to check the pulse طب قدیم اور طب جدید کی روشنی میں علم #نبض طب قدیم میں ابتداء ہی سے تشخیص کاروح رواں رہا ہے اور اب بھی علم نبض تشخیص کے جدید وقدیم طبی آلات ووسائل وذرائع پر فوقیت رکھتاہے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ نبض صرف حرکت قلب کا اظہار کرتی ہے مگر ایسا کہنا درست نہیں ،فن نبض پردسترس رکھنے والے نبض دیکھ کر مرض پہچان لیتے ہیں مریض کی علامات وحالات کوتفصیل سے بیان کردیتے ہیں ۔ سائنسی اصول سائنس…
تشخیص بطریق قانون مفرد اعضاء
تشخیص بطریق قانون مفرد اعضاء طبی لحاظ سے، تشخیص، کا طریقہ کار اور مزاج کی پہچان، بہت ہی اہم معلومات تشخیص طب میں سب سے زیادہ تشخیص کا انحصار مزاج پر ہے یہ اس لئے کہ تمام اعضائے بدن کی ساختوں کا اپنا اپنا ایک مزاج ہے اور وہ تمام ساختیں اپنا اپنا حصہ خون سے الگ الگ وصول کرتی ہیں اور خون تین اخلاط کا مرکب ہے اس میں جس خلط کی زیادتی ہو گی اسی کے اثرات اس کی ساخت حتیٰ کہ عضو رئیس تک نمایاں ہوں گے…
دانت درد
دانت درد خولنجان کاسفوف بناکر دانتوں پر بطور منجن کے ملنے سےدانت درد کو آرام آجاتا ہے۔ درددانت:خولنجان کو باریک پیس کر کپڑ چھان کرلیں۔اس سفوف کی چٹکی دن میں دو تین باردانتوں پر ملیں۔آدھا گھنٹہ بعد نیم گرم پانی سے کلیاں کرلیں ،دو تین دن میں دانت درد دور ہوجائے گا۔جب کوئی دانت یا داڑھ ہلتی ہو اور ساتھ ہی درد ہو۔مسوڑھے سوج گئے ہوں ۔خواراک کھانے میں درد ہوتا ہو،ٹھنڈا پانی برادشت نہ ہوتا ہو تو ایسی حالت میں اس کا استعمال بہت ہی مفید ہے۔ ہوالشافی:عقرقرحا اچھا…