حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جب یہودیوں کے کہنے پر ایک جادوگر اور اس کی بہنوں نے جادو کیا۔ نکات قران، خلاصہ مضامین سور قرآن۔ دورہ ترجمہ قرآن Huzoor Pr Jadu ka asar ► Nukat e Quran by Syed Abdulwahab Sherazi
Tag: سید عبدالوہاب شیرازی
رہبانیت کیا ہے، کیا کیا دھندا ہوتا رہا؟
رہبانیت کیا ہے رھبانیت کے نام پر دنیا میں کیا کیا دھندا ہوتا رہا؟ رہبانیت کیا ہے، کس نے شروع کی، کیوں اور کیسے شروع ہوئی۔ دلچسپ تاریخ اور حقائق جن کی روشنی میں ہم اپنے اردگرد رہبانیت کی مختلف شکلیں پہچان سکتے ہیں۔ خود بھی دیکھیں اور دوسروں سے شیئر کریں۔ لنک https://youtu.be/JGNwPuE7B6U Rahbaniyat kia thi ► Nukat e Quran by Syed Abdulwahab Sherazi رہبانیت #نکتہ #رہبانیت
امیر لوگ پھٹی ہوئی پینٹ کیوں پہنتے ہیں
امیر لوگ پھٹی ہوئی پینٹ کیوں پہنتے ہیں Why rich people wear Ripped Jeans ► Nukat e Quran
ہر انسان کا پرندہ اس کے گلے میں لٹک رہا ہے
ہر انسان کا پرندہ قرآن مجید میں ارشاد ہے: تمہارا پرندہ تمہارے گلے میں ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے۔؟ Parrots and luck ► Nukat e Quran ► Syed Abdulwahab Sherazi
ہُد ہد پرندے کی گفتگو
ہُد ہد پرندے کی گفتگو قرآن میں حضرت سلیمان علیہ السلام اور ہدہد پرندے کی باتیں، وادی النملہ اور سبا کی ملکہ کا قصہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق۔ Hud Hud ki Baten Quran men ► Nukat e Quran
قوالی اور آج کے پیر
قوالی اور آج کے پیر تالیاں پیٹنا، قوالی گانا، دھمال ڈالنا اور آج کے جعلی پیر اور پیرزادے۔ Qawwali aur Talion k shoqeen Peer ► Nukat e Quran
قسمت کا حال اور طوطا
قسمت کا حال اور طوطا Qismat ka Haal batanay walay ► Nukat e Quran
استقبال رمضان، قرآن اور اقامت دین کی جدجہد
(سید عبدالوہاب شیرازی) قرآن اور اقامت دین کی جدجہد حضورﷺ استقبال رمضان میں تین بار صحابہ سے پوچھتے تھے: مَاذا یَستَقبِلُکم وَ تَستَقبِلُون؟ قالھا ثلاثا، فقال عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ: یا رسول اللہ وحی نزل؟ قالا لا۔ قال: عدو حضر؟ قال لا۔ قال فماذا؟ قال: ان اللہ یغفر فی اول لیلة من شہر رمضانَ لکل اہل ہذہ القبلة۔ واشار بیدہ الیہا (ابن خزیمہ۔ شعب الایمان۔ منذری۔ الترغیب والترہیب) کون تمہارا استقبال کررہا ہےا ور تم کس کا استقبال کررہے ہو؟۔ یا فرمایا: ایک آنے والا تمہارے سامنے آرہا…
رمضان، قرآن اور ہم
سید عبدالوہاب شیرازی رمضان، قرآن اور ہم شَھْرُ رَمَضَانَ الذِی اُنزِلَ فِیہِ القُرآنُ ھُدی اللناس وبَیِّنٰت من الھدیٰ والفُرقَان(بقرہ) ہدایت کے دوپہلو ہدایت کا ایک پہلوہے نظری،فکری اور علمی ہدایت۔ جبکہ ہدایت کا دوسرا پہلو ہے عملی، اخلاقی اور زندگی کے معمولات کے ضمن میں ہدایت۔یعنی انسان میں یہ تمیز پیدا ہو اجائے کہ حق کیا ہے اور باطل کیا ہے؟۔ پہلاپہلو جو کچھ نظر آرہا ہے یہ حقیقت نہیں ہے بلکہ جو کچھ اس کے پیچھے ہے وہ حقیقت ہے۔ کائنات میں جو کچھ نظر آرہا ہے یہ حقیقت…
ڈینگی اور قوم سبا
سید عبدالوہاب شیرازی ڈینگی اور قوم سبا ایک اخبار میں بڑی سرخی لگی ہوئی تھی کہ’’ ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘‘۔ اس خبر کو پڑھ کر مجھے ایک قرآنی واقعہ یاد آیا جو پیش خدمت ہے۔ 22ویں پارے میں قوم سباء کے نام سے ایک سورہ مبارکہ ہے جس میں اس قوم پر اللہ کے احسانات اور پھر ناشکری کے نتیجے میں آنے والے عذاب کا ذکر ہے۔اخباری خبر میں نظر آنے والا نعرہ قوم سباء نے بھی لگایا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اس قوم کو بہت بڑے ڈیم…