ہرپریشانی کا علاج بندش کسی قسم کی ہو، کاروبار کی بندش، رشتوں کی بندش وغیرہ اس بندش اور پریشانی کا اصل علاج کیا ہے۔؟ Bandash ka Tor ► Part 25 ► ہر پریشانی کا علاج ► Nagri and Jinnat ki Dunia ► Nukta Guidance
Tag: سید عبدالوہاب شیرازی
قرآن کی عجیب و غریب پیشنگوئی
قرآن کی عجیب و غریب پیشنگوئی قرآن کی عجیب و غریب پیشنگوئی۔ یہ پیشنگوئی بارہا پوری ہوئی اور ابھی مزید کئی شکلوں میں پوری ہوتی رہے گی۔ Qurani Peshan Goi ►Quranic Prediction ►भविष्यवाणी ► Nukat e Quran
یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں
یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں، یاجوج ماجوج سے متعلق چند ایسی احادیث جو چائنی اقوام کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ کھل گئے یاجوج و ماجوج کے لشکر تمام چشم مسلم دیکھ لے تفسیر حرف ینسلون حتی اذا فتحت یاجوج و ماجوج من کل حدب ینسلون Yajooj Majooj Khul Chukay ► Nukat e Quran by Syed Abdulwahhab Sherazi
امریکی شکست اور فرقہ واریت کا خطرہ
ہوشیار ہو جائیں۔ فرقہ واریت کا خطرہ دبارہ پیدا ہوگیا ہے (سید عبدالوہاب شیرازی) سن 1990 تک مسلمان ممالک خاص طور پر ایشیائی ممالک پاکستان وغیرہ میں فرقہ واریت بہت زیادہ تھی، یہ فرقہ واریت مسلکی شدت پسندی کی صورت میں بھی تھی اور لسانیت وقومیت کی صورت میں بھی تھی۔ چنانچہ ہندوستان میں مسلم ہندو فسادات بڑے پیمانے پر کرائے گئے۔ جبکہ پاکستان کے شہر کراچی میں قومیت اور لسانیت کی بنیاد پر ہزاروں لوگ قتل ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ مسلکی تعصب کو اتنا بڑھکایا گیا کہ پوری…
ناخن کھلانے اور پتلے بنانے والا محبت کا عمل
ناخن کھلانے اور پتلے بنانے والا محبت کا عمل اس ویڈیو میں طلسماتی رسالے کے چند ایسے گمراہ کن عملیات بتائے گئے ہیں جو بالکل ناجائز ہیں مثلا مطلوب کو ناخن کھلانا موم کے پتلے بنا کر عمل کرنا وغیرہ Tillismati Dunia Magazine part3 Part 1 Part 2 Part 3
طلسماتی دنیا میگزین کی گمراہیاں
طلسماتی دنیا میگزین کی گمراہیاں Tillismati Dunia Magazine طلسماتی دنیا میگزین کی گمراہیاں حصہ دوم میں گینش دیوتا کو پکار کر محبوب کو تابع کرنے کا عمل اور شمشاد گھاٹ کی مٹی کے ذریعے محبوب حاصل کرنے کا عمل سمیت بہت سارے دیگر ناجائز عملیات دکھائی گئی ہیں۔ Part 1 Part 2 Part 3
طلسماتی دنیا میگزین
طلسماتی دنیا میگزین ہندوستان سے شائع ہونے والا رسالہ طلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت اور حیثیت کیا ہے۔ کیا مولانا نایاب حسن قاسمی کے عملیات و تعویذات شرعا درست اور جائز ہیں ؟ کیا عملیات اور علم نجوم کے حوالے سے نایاب حسن قاسمی الہاشمی کا موقف درالعلوم دیوبند کا موقف ہے؟ یہ سب جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔ #Nukta #Jadu Tona आलिम मौलाना हसनुल हाशमी ►For Online Quran Teaching Click: https://etopk.com/online-teaching/ ►جادونگری اور جنات کی دنیا اس سلسلے کی تمام ویڈیوز یہاں دیکھیں https://www.youtube.com/watch?v=0JPiEXthDRI&list=PLsfUneIlh4Y2laDV0FEw0zHZ3uTw3Iapx&index=32 ►فہم عملیات کورس ویڈیوز…
کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے
کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے ۔۔۔؟؟؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ دوسری شادی محض ایک مباح کام ہے اور اس عمل کا اقدام کرکے اہل علم اور دیگر نیک لوگ قوم کی طرف سے عیش پرستی شہوت پرستی کے جن طعنوں اور جس قیل وقال کا شکار ہو کر بدنام ہوتے ہیں اس بدنامی سے بچنا فرض ہے اور دیندار لوگ پہلے ہی بہت بدنام ہیں، لہٰذا ایک ایسے عمل جس کی خود ان کی ذات اور معاشرے کو کوئی ضرورت بھی نہیں اور یہ عمل فرض وواجب…
کامل انسان کی کیا علامت ہے۔؟
کامل انسان کی کیا علامت ہے۔؟ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عورتوں سے محبت(یعنی نکاح کی کثرت کا شوق) انسان کے کامل ہونے کی علامت ہے اس لئے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس امت میں سب سے بہترین شخص وہ ہے جس کی بیویاں سب سے زیادہ ہیں۔ حدیث: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (میری نظر میں)عورتوں اور خوشبو کو محبوب بنادیا گیا ہے اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔…
دوسری شادی سے پہلے ذہن سازی کریں
پہلے کچھ وقت تک بیوی اور رشتہ داروں کی ذہن سازی کریں: کسی بھی نوجوان کو کہ جس کا دوسری شادی کا ارادہ ہو اسے یہ مشورہ تو ضرور دینا چاہئے کہ اولا کچھ مدت تک بیوی اور گھر والوں کی ذہن سازی کرے تاکہ اس کے اچانک دوسری شادی والے اقدام کو اس کی زوجہ اور دیگر رشتہ دار غلط زاویے سے نہ دیکھیں نیز تا کہ آزمائش اور فتنہ کم سے کم ہو، پہلی زوجہ کو تکلیف بھی کم سے کم ہو اور یہ ذہن سازی انتہائی تحمل،…