شیزو فرینیا کس پری کا نام ہے

شیزو فرینیا Schizophrenia (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ) شیزو فرینیا کس پری کا نام ہے؟ شیزو فرینیا کسی پری کانام نہیں البتہ جس کو یہ بیماری لاحق ہو جائے تو وہ ضرور یہ بات کرتا ہے کہ میرے ساتھ پریاں اور جنات باتیں کرتے ہیں۔ شیزو فرینیا کے مریضوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے احساسات پر کنٹرول کھو جاتے ہیں۔ مثلا میرے سامنے ایک دروازہ ہے، مجھے یہ احساس ہوا کہ دروازہ حرکت کر رہا ہے، تو اگر مجھے اپنے احساسات پر کنٹرول ہوا تو میں…

قسط نمبر 3 موکل، جنات قابو کرنا

موکل کیا چیز ہے۔؟ عملیات کی دنیا میں موکلات کا بھی بہت زیادہ چرچا ہے۔ بہت سارے لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس یعنی ان کے قبضہ اور کنٹرول میں موکلات ہیں۔ یہاں تک کہ بعض لوگ ہزاروں موکلات کے قبضہ و کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ بھی کرتے ہیں۔ موکل سے کیا مراد ہے؟ جب اس بات کو تلاش کرنے کی کوشش کی گئی تو پتا چلا جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ بعض عاملین کا کہنا ہے موکل ہمزاد کو کہتے ہیں۔ بعض کا کہنا ہے…

Taweez Decoding Part 3 جادوگر والدہ کے نام سے کیا کرتا ہے

عامل اور جادوگر آپ کی والدہ کا نام پوچھ کر کیا کرتا ہے۔ والدہ کا نام اور تعویذات و جادو و عملیات تعویذ کی کوڈنگ کو کیسے سمجھیں۔ تعویذ کی کوڈنگ کے پیچھے کیا چھپا ہے ۔ بابل اور مصر کے جادو کی تعویذ کوڈنگ، مثلث الغزالی میں کیا ہے۔ Babylon Seven Stars of Babylon How to understand the coding scheme of taweez #Nukta #Taweez Decoding #spell

اگر بار بار جادو ہو ► آپ نے پوچھا ہے

Repeatedly Magic ►#03 ►اگر بار بار جادو ہو ► Nukta Guidance ► آپ نے پوچھا ہے آپ نے پوچھا ہے کہ اس سلسلے میں آج کی ویڈیو میں ان سوالات کے جواب ہیں: اگر کسی پر باربار جادو کیا جائے تو؟ آپ میرا استخارہ کریں حضرت عیسی علیہ السلام کی آمد

ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری نامی کتاب میں‌کیا ہے؟

جنات کا پیدائشی دوست علامہ لاہوتی پراسراری عبقری چغتائی کی کتاب ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری کا تعارف ۔ یہ کتاب جادو ٹونے کی کتاب ہے اس میں کیسے کیسے جادو ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے  یہاں کلک کریں

جنات اور جادو نگری سلسلہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موجودہ دور میں ہمارا معاشرہ سخت بگاڑ کا شکار ہے، اس میں کچھ قصور اپنوں اور کچھ غیر کا ہے۔ جادو جنات کے نام پر ہمارے اپنے عاملین کیا کیا کرتے ہیں؟ غیروں نے مسلمانوں کو تباہ کرنے کے لیے جادو اور شیطانی قوتوں کو کیسے استعمال کیا اور کیسے کررہے ہیں؟ جنات کی اقسام، موکل کی حقیت، جادو کی اقسام، سیکھنے کا طریقہ، جادو کرنے کا طریقہ، جادو کا توڑ، خفیہ تنظیمیں وغیرہ وغیرہ بے شمار اہم نکات پر مبنی ویڈیوز کا زبردست سلسلہ…

فری میسن پاکستان میں۔ جادو نگری پارٹ 14

فری میسن پاکستان میں کتنا عرصہ کام کرتی رہی؟ پھر حکومت نے فری میسن کے ساتھ کیا کیا؟ پاک فوج نے فری میسن کے خلاف کیا ایکشن لیا۔ فری میسن کے لاجز پاکستان میں کہاں کہاں ہیں۔؟ فری میسن کا معبد خانہ اسلام آباد کے کس سیکٹر میں کام کررہا تھا۔

جدید سائنس اور شیطان۔ جادونگری پارٹ 13

 جدید سائنس اور شیطان۔ جدید سائنس میں شیطانیت کا کتنا کردار ہے؟ اور دنیا کے معروف اور بڑے سائنس دان شیطان کے پجاری اور ملحد ہوتے ہیں۔ سائنس دانوں کا تعلق بھی فری میسن اور ایلومیناتی کے ساتھ رہا ہے۔ اور کچھ سائنسدانوں نے بھی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لیے ابلیس کی پوجا پاٹ شروع کی۔