تاریخ ریاست مدینہ قسط1 کیسے بنی، کیسے چلی، کیسے پھیلی (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) مدینہ کی ریاست کیسے بنی اس کے پیچھے مکی زندگی کی تیرہ سالہ عظیم تاریخی جدجہد کارفرما تھی۔ جس کے نتیجے میں ہجرت اور مدینہ کی طرف آمد ہوئی۔ریاست مدینہ کو پوری طرح سمجھنے کے لیے مکی زندگی کا مطالعہ کرنا نہایت ہی ضروری ہے، اس کے بغیر ریاست مدینہ کی حقیقت سمجھ نہیں آسکتی۔ بہرحال ہجرت کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی مدنی زندگی اور ریاست مدینہ کو آسانی سے…