برگد بوہڑ

banyan Milk bargad برگد بوہڑ درخت 1

برگد بوہڑ اسے اردو میں برگد پنجابی میں بوہڑ، ہندی اور مرہٹی میں بڑ، فارسی میں درخت ریشہ، سنسکرت میں رکت پھل، بنگالی میں بٹ، عربی میں کبیر الاشجار، اور انگریزی میں banyan کہتے ہیں۔ اس کا مزاج سرد خشک درجہ سوم ہے۔ برگد کو عام طور پر بوہڑ بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک گھنا سایہ دار درخت ہوتا ہے۔ حکماء اس درخت سے شیر برگد(برگد کا دودھ) اور ریش برگد(برگد کی چھال) حاصل کر کے ہربل ادویات تیار کرتے ہیں اور مختلف امراض میں استعمال کراتے ہیں۔ اس…