احتلام کا علاج نیند میں شہوت انگیز خواب دیکھنے کے بعد بلا ارادہ اور بغیر خواہش کے منی کا خارج ہونا احتلام کہلاتا ہے۔ اگر چہ احتلام بھی جریان ہی کی ایک صورت ہے لیکن فی الحقیقت یہ جریان نہیں بلکہ جریان کی ابتداء ہے، احتلام کی بیماری بتدریج جریان کی شکل اختیار کر لیتی ہے ، جب احتلام کا عارضہ لمبا ہو جاتا ہے تو یہ مرض دوسری صورت اختیار کر لیتا ہے ،یعنی سوتے وقت بغیر کسی شہوانی تحریک یا بغیر صورت دیکھے منی کا اخراج ہو جاتا…