رہبانیت کیا ہے، کیا کیا دھندا ہوتا رہا؟

رہبانیت کیا ہے

رہبانیت کیا ہے رھبانیت کے نام پر دنیا میں کیا کیا دھندا ہوتا رہا؟ رہبانیت کیا ہے، کس نے شروع کی، کیوں اور کیسے شروع ہوئی۔ دلچسپ تاریخ اور حقائق جن کی روشنی میں ہم اپنے اردگرد رہبانیت کی مختلف شکلیں پہچان سکتے ہیں۔ خود بھی دیکھیں اور دوسروں سے شیئر کریں۔ لنک https://youtu.be/JGNwPuE7B6U Rahbaniyat kia thi ► Nukat e Quran by Syed Abdulwahab Sherazi رہبانیت #نکتہ #رہبانیت

ہُد ہد پرندے کی گفتگو

ہُد ہد پرندے کی گفتگو

ہُد ہد پرندے کی گفتگو قرآن میں حضرت سلیمان علیہ السلام اور ہدہد پرندے کی باتیں، وادی النملہ اور سبا کی ملکہ کا قصہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق۔ Hud Hud ki Baten Quran men ► Nukat e Quran  

من گھڑت وظائف کا حکم

من گھڑت وظائف کا حکم

من گھڑت وظائف کا حکم Quranic Fatwa About Youtube Earning With Fake Wazaif یوٹیوب چینل یا آستانے، خانقاہ، وغیرہ پر من گھڑت وظائف بنا کر انہیں اللہ کی طرف منسوب کر کے ارننگ کرنے والوں کے بارے قرآن کیا کہتا ہے۔  

اپنڈکس کا فوری علاج ● परिशिष्ट क्या है?

اپنڈکس کا فوری علاج

اپنڈکس کا فوری علاج اپنڈکس کیا ہے اور اپنڈکس کا فوری ، سستا اور بغیر آپریشن علاج کیا ہے۔؟ The appendix is a small, pouch-like sac of tissue that is located in the first part of the colon (cecum) in the lower- right abdomen. Lymphatic tissue in the appendix aids in immune function. The official name of the appendix is veriform appendix, which means “worm-like appendage.” The appendix harbors bacteria. #appendix # Health #अपेंडिक्स की शल्यचिकित्सा