عورتوں اور مردوں میں آبادی کا تناسب عموما عورتوں کی شرح پیدائش مردوں سے زائد ہوتی ہے، یہ اس کی علامت ہے کہ فطرت چاہتی ہے کہ نکاح کے معاملے میں مرد ایک بیوی پر قناعت نہ کریں، حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: دنیا میں عورتوں کی تعداد مردوں سے اکثر زیادہ رہتی ہے اور یہ امر صریح دلیل ہے اس بات کی کہ ایک مرد کے لئے کئی جورویں(بیویاں) ہوسکتی ہیں، مگر اس کے برعکس قدرت کی مرضی نہیں۔ حضرت مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ…
You are here
- Home
- Blog
- دوسری شادی
- Page 2