Download Royalty-free Sound Effects
Download Thousands of uncompressed, royalty-free audio sound effects. These files have been grouped together by type and compressed into ZIP archives that can be downloaded using the links below.
ہزاروں کی تعداد میں غیر کمپریسڈ، رائلٹی فری آڈیو ساونڈ ایفکٹس آپ یہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ساونڈز ایفکٹس اڈاب کے شکریے کے ساتھ پیش کیے جارہے ہیں۔
ایمبیئنس ساؤنڈ ایفیکٹس یعنی مختلف قسم کے ماحول کی آوازیں۔
Ambience 1 (1.3 GB)
Ambiance 2 (1.16 GB)
اینیملز ساونڈ ایفکٹس، یعنی مختلف جانوروں کی آوازیں۔
Animals (95 MB)
کارٹون کی آوازیں
Cartoon (83 MB)
کریش کی مختلف آوازیں
Crashes (80 MB)
ڈرون ساونڈ ایفکٹس یعنی لمبی اور پائیدار آوازیں، جیسے کہ نوٹ اور راگ
Drones (1.3 GB)
ایمرجنسی ساونڈ ایفکٹس یعنی سائرن، گھنٹیاں، سگنلز، گونجنے والی آوازیں۔
Emergency Effects (180 MB)
آگ اور دھماکے کی آوازیں
Fire and Explosions (490 MB)
فولی آوازیں ان آوازوں کو کہا جاتا ہے جو فلموں ڈراموں میں بنائی جاتی ہیں، مثلا کپ یا گلاس کو ٹیبل پر رکھنے سے جو آواز پپیدا ہوتی ہے۔ یا کسی کے چلنے سے پاوں کی آواز وغیرہ
Foley (121 MB)
Foley Footsteps (128 MB)
خوفناک آوازیں۔ چیسے چینخنا، چلانا، یا دیگر ڈراونی آوازیں۔
Horror sound effects (108 MB)
گھریلو آوازیں
گھریلو آوازوں میں گھر کی عام آوازیں شامل ہیں، جیسے داخلی دروازے (گھنٹی، سلم)، الارم، آلات (ریفریجریٹرز، واشر، ڈرائر، ڈش واشر، مائیکرو ویو، ویکیوم کلینر، وغیرہ)، باورچی خانے اور کھانا پکانے کی آوازیں، صفائی (سنک، ٹوائلٹ) شاور)، ہوم آفس کی آوازیں، لائٹ سوئچز، فون کی گھنٹی، فرنیچر،
Household (311 MB)
انسانی عناصر کی آوازیں، مثلا دل کی ڈھڑکن، اور دیگر انسانی اعضاء کی آوازیں
Human Elements (203 MB)
تصوراتی عناصر کی آوازیں
Imaging Elements (273 MB)
ایمپیکٹ آوازوں کا مطلب ہے جب ایک چیز دوسری سے ٹکراتی ہے تو اس سے جو آواز پیدا ہوتی ہے۔
Impacts (727 MB)
انڈسٹری سے متعلقہ چیزوں کی آوازیں، جیسے مختلف قسم کی مشینری، اور انڈسٹری میں ہونے والے کاموں کی آوازیں۔
Industry (94 MB)
مائع چیزیں جیسے پانی وغیرہ کی آوازیں
Liquid and Water (585 MB)
ملٹی میڈیا سے تعلق رکھنے والی آوازیں
Multimedia sound effects (180 MB)
شور، ٹونز، ڈی ٹی ایم ایف، اور ٹیسٹ آوازیں۔
Noise, Tones, DTMF, and Tests (213 MB)
پروڈکشن کے عناصر کی آوازیں
Production Elements (866 MB)
سائنس فکشن آوازیں جو ایسی ویڈیوز میں استعمال ہوتی ہیں جن میں کچھ ایسی چیزیں دکھائی جائیں جو موجود نہیں۔
Science Fiction sound effects (73 MB)
کھیلوں کی آوازیں،
Sports sound effects (81 MB)
ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والی آوازیںَ
Technology (166 MB)
ٹرانسپورٹ اور گاڑیوں کی آوازی
Transportation (1.4 GB)
انڈر واٹر یعنی پانی کے اندر پیدا ہونے والی آوازیں۔
Underwater sound effects (974 MB)
مختلف قسم کے ہتھیاروں کی آوازی، جیسے گولی، بم، دھماکہ برسٹ وغیرہ
Weapons (53 MB)
مختلف قسم کے موسم کی آوازی جیسے بارش، بادل، آسمانی بجلی وغیرہ
Weather (396 MB)
Also Read: موبائل خفیہ کوڈ